سوال
اکمفلس خود دار يہ کہتا تھا خدا سےميںکر نہيں سکتا گلہء درد فقيريليکنيہ بتا ، تيري اجازت سے فرشتےکرتےہيں عطا مرد فرومايہ کو ميري ؟
UNCLE YA ILLMA IQBAL KA SHAIR AHI..beti kuch samj nahi a raha. yeah galiban iqbal ka shair hai
اک مفلس خود دار يہ کہتا تھا خدا سے
ميں کر نہيں سکتا گلہء درد فقيري
ليکن يہ بتا ، تيري اجازت سے فرشتے
کرتے ہيں عطا مرد فرومايہ کو ميري ؟
L
Jee piyari betiaUNCLE YA ILLMA IQBAL KA SHAIR AHI..