سُنو لڑکی

  • Work-from-home

souless

Regular Member
Jun 20, 2013
136
84
78

سُنو لڑکی!
تمھیں تتلی کے رنگوں میں، ستاروں میں، گلابوں میں
کوئی چہرہ دکھائی دے
تو آنکھیں بند کر لینا
ابھی آنکھیں تو باقی ہیں
اگر کل یہ بھی کھو بیٹھی تو سوچو کیا کرو گی تم؟
ہواؤں* پر لکھے پیغام پر تم کان مت دھرنا
کوئی انجان دستک دل کے دروازے پہ باجے تو
سحر سے شام ہونے دو، اسے ناکام ہونے دو
وگرنہ ہاتھ میں *کچھ راکھ ہو گی،
پاؤں میں چھالے
سُنو لڑکی! کوئی چہرہ دکھائی دے تو آنکھیں بند کر لینا۔۔۔۔
 
sabeha

Senior Member
Jun 7, 2013
964
654
143

GUD :)
 
Top