سیاسی خبریں تڑکے کے ساتھ

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
السلام علیکم
!!پیارے دوستو۔۔۔
سیاسی خبروں کے تڑکے کے ساتھ ایک بار پھر نا چیز آپ کی خدمت میں
حاضر ہے
آپ سب کی رُوکھی رُوکھی طبیعت اور خاموشی سے ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے
کسی لڑاکُو پٹھان جو ایک ناکام شاعربھی ہے کا انتقال پُر ملال ہو گیا ہو
ارے یار سب ہنسو کھیلو ۔۔۔
وہ ابھی حیات ہیں اور آپ لوگوں کے لئے تفریح سے بھر پور خبریں
اکھٹی کر کے لا رہا ہے

سیاسی خبریں تڑکے کے ساتھ

[FONT=Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Urdu Naskh Asiatype][/FONT]
ایک خبر سننے میں آئی ہے کہ
کراچی کےچڑیاگھرمیں جو شیر تھا اس کا انتقال ہوگیا
چڑیاگھرکے ذرائع سےپتہ چلاہےکہ جب سےآف شورکمپنیوں کاشور شروع ہواہےشیرکچھ پریشان رہ رہاتھا
:(
دوستی طرف یہ خبررقص کر رہی ہے کہ​
بلاول نےکہاہےکہ وہ کرپشن کوبالکل برداشت نہیں کریں گے
تبصرہ نگاروں کا خیال ہے کہ
یہ کوئی نئی بات نہیں آج کی نوجوان نسل کہاں اپنےباپ کوبرداشت کرتی ہے​
:(

وہی حالات ہیں فقیروں کے
دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے
ہر بلاول ہے دیس کا مقروض
پاؤں ننگے ہیں بے نظیروں کے

[FONT=Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Urdu Naskh Asiatype][/FONT]​
[FONT=Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Urdu Naskh Asiatype]
جالب​
[/FONT]
 
Top