شادی نہ کرنا یارو

  • Work-from-home

Dilpasand

Newbie
Nov 10, 2009
31
5
0
44
شادی نہ کرنا یارو تم کو بتا رہاہوں
آفت پڑی ہے گلے اس کو نبھا رہا ہوں

صبح کے دس بجے ہیں میری بیوی سو رہی ہے
بچوں کی فوج بیٹھی میری جان کو رورہی ہے
بچوں کے بیچ بیٹھا گھنٹی بجارہا ہوں
آفت پڑی ہے گلے اس کو نبھا رہا ہوں

کہتی ہے وہ اکڑ کر پکچر میں میں چلوں گی
پکچر مجھے دیکھانا رکشے میں میں چلوں گی
پیسے نہیں ہیں پلے سر کو کھجا رہا ہوں
آفت پڑی ہے گلے اس کو نبھا رہا ہوں

بیوی ہے میری بی اے وہ کام کیا کرے گی
پرفیوم وہ لگا کے خوشبوں میں بس رہے گی
کپڑوں کا ہی ہے صابن اس سے نہا رہا ہوں
آفت پڑی ہے گلے اس کو نبھا رہا ہوں


شادی نہ کرنا یارو تم کو بتا رہا ہوں
 
Top