شادی

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
یوں تو خاصی دیر میں جا کر عشق کا شعلہ بھڑکا ہے
چھوٹی عمر میں شادی کے نقصان کا پھر بھی دھڑکا ہے
دلہا اور دلہن کی عمریں پوچھیں تو معلوم ہوا
پچپن سال کی لڑکی ہے اور ساٹھ برس کا لڑکا ہے​
 
Top