طنزومزاح

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
barrefleursbleues.gif

صاحب
مونچھیں تراشنا بھی ایک فن ہے
بندہ ساری زندگی بھی لگا رہے تو اپنے کو اس فن میں ماہر نہیں کہہ سکتا
مونچھ تراش کی مثال تو ایسی ہے جیسے جیب تراش کی
بس ذرا سی غلطی ہوئی اور آدمی کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتا
ڈاکٹر یونس بٹ

.
.
barrefleursbleues.gif

.
موبائل پر دیا گیا ایک میسیج
بیگم۔ میں پانچ منٹ میں لوٹ آؤں گا۔
اور اگر نہ لوٹا
تو میسیج نئے سرے سے پڑھ لینا
آپ کا معصوم شوہر۔

.
barrefleursbleues.gif
@Don @RedRose64 @saviou @Pari @Aks_ @Star24 @Shiraz-Khan @Fanii @AnadiL @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @Zahabia @Guriya_Rani
@Abidi @Ahmad-Hasan @Aayat @aishagull @AR @Akaaaash @Afsaan @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia*
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Aqsh_Arch @Asheer @attiya @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Ajnabee_Hoon
@Adorable_Pari @Aaidah @Awesome_Sunny @Aizaa @Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Baarish @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @badsha_
@Chief @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Danee @Dard-e-Dil @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @Dil_A_Nadan @DeMon- @Diya_noor
@Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @fahadhassan @furkaan @Fatima- @FatimaJee @France-Boy @Fd @genuine @gullubat @Gul-e-lala @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @GoldenPerson
@huny @H@!der @H0mer @H!N@ @Hoorain @hania7012 @Hoorainn @HWJ @hariya @Haider_Mk @Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @jimmyz @kaskar @Kavi @khalid_khan @lovely_eyes @LaDDan @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea
@Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Mehar_G786
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MukarramRana @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @muttalib @Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @Noorjee @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Poetry_Lover @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pyaridua @pakhtun
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @raji35 @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow @seemab_khan @Sameer_Khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shahzii_1 @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb
@shineday11 @Sabeen_27 @shzd @S_Me3R @Sunny_ @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @sona_monda @silent_heart @shehr-e-tanhayi @SairaRizwan
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @Shona619 @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Sweeta @Shayana @Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @Umm-e-ahmad @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Aizaa @intelligent086

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پہلا دوست
سنا ہے آپکے ہاں بیٹا ہوا
دوسرا دوست
جی جی بزرگوں کی کرم نوزائیاں
پہلا دوست
اور ہاں یا آپ نے نیئ کار لی ہے
دوسرا دوست
جی جناب پیروں دی مہربانیاں
پہلا دوست
حال ہی میں آپ نے نیا گھر بھی تو خریدا تھا نا؟
دوسرا دوست
جی یہ سب داتا صاھب دی دعاواں نے صاحب
پہلا دوست :
آپکے بیٹے کی ٹانگ ٹوٹ گیئ تھئ
دوسرا دوست
سرد آہ بھرتے ہوے
بس یار کیا کہہ سکتا ہوں
بس اللہ جی دی مرضی

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil @nizamuddin @Aizaa @intelligent086

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
راولپنڈی کے رہنے والے میاں بیوی میں جھڑپ ہو گئی
شوہر ۔ سارا دن لڑنے کی بجائے ہم اس مسئلے کو عقل اور منطق سے نہ سلجھا لیں
بیوی ۔ ماڑے نال بوہتیاں چلاکیاں نہ کرو جی ۔ ہس تراں تے تسی جتی گیسو۔

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہ لوگ بھی دشمن کے بچوں کو پڑھانےکا عزم کررہے ہیں

جو والدین سے بھی سیدھے منہ بات نہیں کرتے

:)

جو خود ہر کلاس میں دو سال لگاتےہیں
:)

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
طریقہ ایصال ثواب ۔ ۔ ۔
۔
پشاور میں بےدردی سے شہید کیے جانیوالے بچوں کے ایصال ثواب کیلیئے سب دوست زیادہ سے زیادہ درج ذیل گانے گنگناتے رھیں ۔

بڑا دشمن بنا پھرتا ھے ۔ ۔ ۔

اور

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ھے۔
۔
جتنا گاتے رھیں گے اتنا ثواب اور بخشش کا ذریعہ بنتا رھے گا

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil @nizamuddin @Aizaa @intelligent086
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک ٹی وی چینل پر کسی اینکر نے متاثرہ والد سے دریافت کیا کہ کیا آپ کو اپنے بیٹے کی شادت پر فخر ہے؟ والد گویا ہوئے ’فخر کیسا؟ میں نے تو اپنے بیٹے کو یونیفارم میں سکول بھیجا تھا اس کو وردی پہنا کر میدان جنگ میں نہیں بھیجا تھا۔۔۔ فخر وہ محسوس کریں جو اپنے بیٹوں کو میدان جنگ میں بھیجتے ہیں۔‘
BBC URDU

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پشاورسکول کےبچےتو سب کویادهیں
لیکن
ڈومہ ڈولا مدرسہ پر میزائل سے
شہید هونے والے
قرآن کے 82 ننهے منے قاری
کسی کو نہیں یاد
¤
بچے وہ بهی انساں کے تهے
معصوم وہ بهی ماں کے تهے
پهول وہ بهی گلستاں کے تهے​
 
  • Like
Reactions: Umm-e-ahmad

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
رینجرز کو دہشت گردی ختم کرنے کے لئے بلایا

وہ کرپشن کے معاملات میں گھس گئی... سائیں قائم علی شاہ
####

سائیں آپ کو صوبے کے مسائل حل کرنے کے لئے وزیر اعلی بنایا

آپ بھنگ پینے لگ گئے..

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سوری پلیز

جب کبھی خدانخواستہ پاکستان پہ برا وقت آیا تو پاکستان کےنام پر مرمٹنے کیلئے

پگڑی ,داڑھی اور ٹوپی والے مسلمان ہی نظر آئینگے,

پھٹی پتلون اور بوسیدہ سوچ والے لبرل کباڑئیے

تو سوری پلیز زندگی تو ایک بار ہی ملتی ہے

کہہ کر کب کی امریکہ کی اڑان بھر چکے ہوں گے

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil @nizamuddin @Aizaa @intelligent086
 
Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf

hmmm
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
div_58.gif

نتیجہ پھروہی ہوگا
سناہے سال بدلے گا

پرندےپھروہی ہوںگے
شکاری جال بدلےگا

بدلناہے تو دن بدلو
بدلتےکیوں ہو ہندسےکو

مہینے پھر وہی ہوں گے
سناہے سال بدلےگا

وہی حاکم،وہی غربت وہی قاتل

بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا؟
div_58.gif

شادی کے بعد پہلا سال فخر سے دوسرا صبر سے اور باقی جبر سے گزرتے ہیں
div_58.gif

غریبوں کو کھانے کو بھلے کچھ ملے نہ ملے لیکن خودکشی کیلئے زہر بآسانی دستیاب ہو جاتا ہے۔

div_58.gif

نسوار رکھنے والے بھی انسانی شکل ميں دُنبے ہیں
ہر وقت مینگنیں کرتے رہتے
div_58.gif

نفرت کرنے سے ہماری خود کی انرجی ضائع ہوتی ہے۔۔
بہتر یہی ہے کہ آپ فرض کر لیں کہ وہ وفات پا چکے ہیں

div_58.gif

حکمرانوں کی عیاشی عوام کی بیوقوفی کی محتاج ہے۔اسی لئے حکومتیں تعلیم کے
نام پر جہالت کو پھیلانے میں سنجیدہ رہتی ہیں۔

div_58.gif

ذات کے تمام عناصرمیں مایوسی سے زیادہ تلخ عنصرکوئی نہیں.

زندگی میں اس سے زیادہ دشوار امرکوئی نہیں ہے کہ اپنی ذات سے کہاجائے
تم شکست کھا چکے ہو
-
div_58.gif

انسان جتنا بلندی پہ جاتا ہے مخلصوں سے دور اور مفاد پرستوں کے قریب ہوتا جاتا ہے اور اندر سے تنہا

div_58.gif

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil @nizamuddin @Aizaa @intelligent086
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
2016
میں لولی وڈ کی فخریہ پیشکش یہ ہونگی

اپنے ملک میں باڈی گارڈز
دبئی میں خریدوں آلو، پیاز
جمہوریت کھپے کھپے کھپے...
ڈار ڈالر اور ڈرامہ
"قرض لیا تو ڈرنا کیا"
راحیل ہے کہ مانتا نہیں

'ہم دھاندلی کرچکے صنم'
ڈنڈا میری فوج دا
"ہم پرچی پڑھ چکے صنم"

نوکرآئی ایم ایف دا
سعودی جٹ دا کھڑاک
کھا کمیشن بنا کمیشن
میں سریا تیری گردن کا۔
دی سائیں ریٹڑنز
نندی پور کے نواب
روٹی ڈالر اور ایان

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil @nizamuddin @Aizaa @intelligent086
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاکستان کے سرکاری اسکولوں کی حالت اور معیارتعلیم دیکھ کر تو واقعی ایسالگتاہے کہ ان اسکولوں میں صرف دشمن ( غریب) کےبچوں کوہی پڑھایاجاسکتا ہے.
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
موم بتیاں،تقاریب،ٹی وی پرماتمی لباس پہن کربئٹھنے والے،فیس بک پربیانات سب فضول اوربے معنی ہےجب تک ہم اس بات کونہیں سمجھیں گیں کہ دہشگردی صرف یہ نہیں کہ کچھ لوگ بندوقیں لےکر آرمی پبلک سکول کےبچوں کومارے،دہشت گردی یہ بھی ہےکہ
زرداری اورنواز شریف اپنےآٹھ ہزار کرپٹ ترین لوگوں کے ساتھ این آر او کے زریعےاس ملک کے وسائل پرقابض ہو جائیں اورادارے چاہ کربھی ڈاکٹر عاصم کاکچھ نہ بگاڑ سکیں۔

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاکستان کی " تین تین " مشہورچیزیں

مشہور مصنفین3
مسٹرنامعلوم,حضرت منقول .محترم ماخوذ

تین زیاده استعمال هونےوالی بُکس
فیس بک,چیک بک,ادهارمانگی هوئی بک

تین پاپولر شریف
عمرشریف,بابره شریف,راحیل شریف

تین تاریخی آثار قدیمه اثاثے
شاه سائیں,چوهدری شجاعت, شیخ رشید

تین زیادہ گالیاں کهانےوالےادارے
واپڈا.پی ٹی سی ایل.الیکشن کمیشن

تین مستقل مزاج جهوٹے
پرویز رشید.شیخ رشید.عامر لیاقت

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil @nizamuddin @Aizaa @intelligent086

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہ چیز جو پاکستان کی تمام اسمبلیوں میں
سیکنڈوں میں متفقہ طور پہ پاس ہوجاتی ہے
وہ
.
.
.
.
.
.
.
.
ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کا بل ہے

Top