عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران جمائما بھی پہنچ گئیں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران انکی سابقہ اہلیہ جمائما بھی وہاں پہنچ گئیں ،جمائما نے اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر بھی اپ لوڈ کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے آج کل مالدیپ گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے اپنے دونوں بیٹوں سلیمان اور عیسیٰ کے ساتھ کافی اچھا وقت گزارا ہے تاہم اس وقت سب حیران رہ گئے جب اْن کی سابقہ اہلیہ اور ان کے دونوں بیٹوں کی ماں جمائما خان بھی مالدیپ پہنچ گئیں۔ بات یہاں تک رہتی تو ٹھیک تھا لیکن اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب جمائما خان نے اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر بھی اپ لوڈ کردی۔ جس کے بعد تمام پاکستان کی نظر یں عمران خان کے اس دورے پر لگ گئی ہیں۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جمائما خان اپنے دونوں بیٹوں اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ ایک جزیرے پر انجوائے کررہی ہیں۔

a-108.jpg
 
Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home

View attachment 108752
informativ3 :p
 
  • Like
Reactions: muttalib
Top