عنادل سسٹر آپ کو پیدائش کا دن مبارک ہو
میری دعا ہے کہ اللہ ربّ ِ کریم آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے۔
اور آنے والا ہر لمحہ آپ کے لیے خوشیوں کی سوغات لائے
آمین
اور اللہ ربّ ِ کریم پچھلے سال کی تمام کوتاہیوں کو در گزرفرمائے
اورآگے نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے
آمین
یہ لیجئے اپنا گفٹ
اب جلدی سے آپ کیک کاٹ کر سب کو کھلائیے