غزہ: رہائشیوں کو علاقے سے نکلنے کا حکم

  • Work-from-home

karwanpak

Newbie
Jul 16, 2014
28
2
3
غزہ (آن لائن)اسرائیل نے مشرقی اور شمالی غزہ میں بسنے والوں ہزاروں فلسطینیوں کو اپنے گھر چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے بھی جاری ہیں ۔ تازہ حملو ں میں مزید چھ فلسطینی شہید ہو گئے جس کے بعد ایک ہفتے سے زائد جا ری اسرائیلی دہشتگر دی میں اب تک 215سے زا ئد فلسطینی شہیداور سینکڑ و ں زخمی ہو چکے ہیں۔

غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق اسرائیل کی سکیورٹی فورسز نے ریکارڈ کردہ ٹیلی فون پیغامات کے ذریعے غزہ میں رہنے والے تقریباً ایک لاکھ فلسطینیوں کو مقامی وقت کے مطابق بدھ کی صبح آٹھ بجے سے پہلے پہلے اپنا گھر بار چھوڑ کر علاقے سے نکلنے کا حکم دیا۔

مصر کی طرف سے طرفین کے درمیان جنگ بندی کی کوشش کی ناکامی کے بعد اسرائیل نے غزہ میں رہنے والوں کو یہ وارننگ جاری کی ہے۔
for more detail visit
Karwan News
 
Top