فطرانہ كا حكم اور اس كى مقدار

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
فطرانہ كا حكم اور اس كى مقدار



فطرانہ ہر مسلمان شخص پر فرض ہے، اور اس كى ادائيگى ہر وہ شخص كريگا جس كے پاس اپنے اور اپنے اہل و عيال كے ليے عيد كے دن اور رات كا خرچ ہو اس كے ليے ايك صاع فطرانہ ادا كرنا فرض ہے

اس كى دليل ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما كى يہ حديث ہے وہ بيان كرتے ہيں كہ

" رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ايك صاع كھجور يا ايك صاع جو ہر مسلمان مرد و عورت آزاد اور غلام چھوٹے اور بڑے پر فطرانہ فرض كيا، اور حكم ديا كہ لوگوں كے عيد كى نماز كے ليے نكلنے سے قبل ادا كيا جائے "

متفق عليہ، مندرجہ بالا الفاظ بخارى كے ہيں.

اور ابو سعيد خدرى رضى اللہ تعالى عنہ سے مروى ہے وہ بيان كرتے ہيں كہ

" ہم رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى موجودگى ميں ايك صاع غلہ يا ايك صاع كھجور يا ايك صاع جو يا ايك صاع منقہ يا ايك صاع پنير فطرانہ ادا كيا كرتے تھے "

متفق عليہ.

اور علاقے كى خوراك مثلا چاول وغيرہ كا ايك صاع ادا كرنے سے فطرانہ ادا ہو جائيگا

يہاں صاع سے مراد نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا صاع ہے اور وہ چار چلو جو كہ ايك معتدل شخص كے دونوں ہاتھ متوسط طور پر بھرے ہوں صاع بنتے ہيں

اور اگر فطرانہ ادا كرنا ترك كر دے تو وہ گنہگار ہے اور اس كى قضاء واجب ہو گى


@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery @Seap
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Janan
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Aa$hi @Shiraz-Khan @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @UbedThaheem @Fanii @naazii
 
Top