مائیکروسافٹ کی ڈیلی موشن کو خریدنے میں دلچسپی

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
یو ٹیوب کے بعد ’’ڈیلی موشن‘‘ دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو شیرنگ ویب سائیٹ ہے، اور مائیکروسافٹ اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔


ایک رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ ڈیلی موشن کو خریدنے کے لیے اس کے مالک ’’اورینج ‘‘سے بات چیت میں مصروف ہے۔
سی ای او سٹیفن رچرڈ کے مطابق مائیکروسافٹ اور اورنج کے درمیان بات چیت ابھی تک کسی ختمی فیصلے پر نہیں پہنچی۔ڈیلی موشن 2005 میں قائم کی گئی تھی اور اب تک یو ٹیوب کے مقابلے میں سامنے آنے والی سب سے بڑی سائٹ ہے۔بین الاقوامی سطح پر ڈیلی موشن کافی مضبوط جگہ بنائے ہوئے ہے لیکن ابھی تک امریکہ میں اپنے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔پچھلے سال اورنج نے یہ ذمہ داری امریکن بیس کمپنی یاہو کو دیتے ہوئے ڈیلی موشن کو یاہو کو بیچنے کی کوشش کی تھی۔لیکن وہ ڈیل کچھ قانونی پیچیدگیوں کی نظر ہو گئی۔

 
  • Like
Reactions: MIS_MaHa
Top