مزاق ہی مزاق میں

  • Work-from-home

Dilpasand

Newbie
Nov 10, 2009
31
5
0
44
بگڑ گئے وہ مجھ سے کل مزاق ہی مزاق میں
کہ میں نے اسے کیوں کہا چول مزاق ہی مزاق میں

کسی کی ایک وائف ہے کسی کی ایک بھی نہیں
کوئی لے اڑا ڈبل مزاق ہی مزاق میں
'
جو تم نے چپکے چپکے آکے میرے کان میں "ہوو" کیا
میرا تو گیا دل دھل مزاق ہی مزاق میں

یہ کہہ کے بھوک کی کمی کا عارضہ ہے آج کل
چھ پراٹھے گئے نگل مزاق ہی مزاق میں

 
Top