اسلام و علیکم
!!!!!!!!!!!!مسلمانوں جاگو
!!!!!!!دوستو
رکھا ہے “ The True Furqan" امریکہ نے نیا قرآن بنایا ہے اور اسکا نام
کے نام سے شروع ہوتا ہے “Father” اور یہ "بسم اللہ" کی بجائے
اس میں جہاد کو حرام قرار دیا گیا ہے۔ اس کی قیمت تین ڈالر رکھی گئی ہے۔
میری آپ سے گزارش ہے کہ جس طرح بھی ہو سکے آپ اس پر احتجاج کریں ، اور دوسرے
مسلمانوں کو بھی اس کے بارے میں بتائیں۔ ۔۔ ۔ اور کافروں کی اس سازش کو ناکام
بنائیں۔ ۔ ۔۔
یہاں پر اس کو پوسٹ کرنے کا مقصد آپ کو کفار کی اس سازش کے متعلق بتانا تھا۔ ۔ ۔ اور یہ بھی دیکھنا ہے کہ آپ اس کے متعلق اپنا کردار ادا کرتے ہیں کہ نہیں
اللہ ہم سب پر اپنا رحم کرے اور ہمیں اسلام کے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ۔۔
دعاوں میں یاد رکھئیے گا۔ ۔
اللہ نگھبان