مناسب سا

  • Work-from-home

Dilpasand

Newbie
Nov 10, 2009
31
5
0
44
بیگم نے پڑھا مناسب سا
ہم نے بہانہ گھڑا مناسب سا

بابے چھوڑ دیئے ہیں ۔یوں لگتا ہے
ڈھونڈ لیا ہے اس نے چھڑا مناسب سا

روز کی کل کل سے تنگ آکرلیلی نے
پالیا ہے کتا بڑا مناسب سا

پچھلی بار تو جذباتی کیفیت تھی
سوہنی نے اب لیا ہے گھڑا مناسب سا

پامیدے نے کبھی بھی چھڈیا نی
ککڑ جو بھی اڈے چڑھیا مناسب سا

پرسوں سے وہ گول گول سی لگتی ہے
ڈیمبوں اس کے منہ پر لڑیا مناسب سا

اس نے چھیڑا سگی گوانڈن کی دھی کو
ابے نے پھر سوٹا پھڑیا مناسب سا

ہم کودے تھے جھگڑے میں صلح کرانے
ایک مکا ہم کو بھی پڑا مناسب سا

 
Top