میرے احباب کہتے ہیں یہی اک عیب ہے مجھ میں

  • Work-from-home

AM_

Regular Member
Jul 12, 2014
86
25
18

نقل کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔۔ جو کہ میرے پاس ہے نہیں اس لیے میں نے کاپی پیسٹ کرتے وقت درستی نہیں کی "پسِ دیوار" اصل لفظ ہے کسی نے "پیسے دیوار" لکھا تھا جیسے میں نے اٹھایا ویسے ہی آپ نے اٹھا لیا۔۔ اب درستی کرلیں :)۔
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
shaaki khatoon rozo may to sudhar jao :p


ghaayat-e-sood-o-ziyaan, soorat-e-aghaaz o ma'aal
vohi be-sood tajassus, vohi bekaar sawaal
Ye kaise kaise naamon se Bulaen lage hain log muje =((
 

AM_

Regular Member
Jul 12, 2014
86
25
18
yeh aap ny share kia hy AM ny? :-S

میں نے پروفائل میسجز میں کاپی پیسٹ کیا تھا تو انہوں نے شیئر کرکے مجھے دکھایا ہے کہ ایسےشیئر کرنے سے بہتر ہے تھریڈ بنانا چاہئیے :) اس کے لیے میں ان کا ممنون ہوں :)۔
 
  • Like
Reactions: Shizu

thefire1

TM Star
May 31, 2014
1,802
586
163
Bohat achay ashaa'ar hain

thoRi correction: Sar-e-dewar likhta hoon, Pas-e-dewaar kay qissay!

میرے احباب کہتے ہیں یہی اک عیب ہے مجھ میں
سر دیوار لکھتا ہوں میں پیسے دیوار کے قصے

میں اکثر اس لیے لوگوں سے جا کر خود نہیں ملتا
وہی بیکار کی باتیں وہی بیکار کے قصے
 
  • Like
Reactions: Hoorain

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
نقل کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔۔ جو کہ میرے پاس ہے نہیں اس لیے میں نے کاپی پیسٹ کرتے وقت درستی نہیں کی "پسِ دیوار" اصل لفظ ہے کسی نے "پیسے دیوار" لکھا تھا جیسے میں نے اٹھایا ویسے ہی آپ نے اٹھا لیا۔۔ اب درستی کرلیں :)۔
ahem ahem :p
Isilie TAG kia tha /:) taaki durust karden aap ..:-? But @DesiGirl sis hi kia jo Jald baazi na karen :facepalm
 

AM_

Regular Member
Jul 12, 2014
86
25
18

بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب یار کے قصے
گل و گلزار کی باتیں لب و رخسار کے قصے

یہاں سب کے مقدر میں فقط زخم جدائی ہے
سبھی جھوٹے فسانے ہیں وصل یار کے قصے

بھلا عشق و محبت سے کس کا پیٹ بھرتا ہے
سنو تم کو سناتا ہوں میں کاروبار کے قصے

میرے احباب کہتے ہیں یہی اک عیب ہے مجھ میں
سر دیوار لکھتا ہوں میں پسِ دیوار کے قصے

میں اکثر اس لیے لوگوں سے جا کر خود نہیں ملتا
وہی بیکار کی باتیں وہی بیکار کے قصے !

 
  • Like
Reactions: Hoorain

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
میں نے پروفائل میسجز میں کاپی پیسٹ کیا تھا تو انہوں نے شیئر کرکے مجھے دکھایا ہے کہ ایسےشیئر کرنے سے بہتر ہے تھریڈ بنانا چاہئیے :) اس کے لیے میں ان کا ممنون ہوں :)۔
sorry :)
 
  • Like
Reactions: AM_

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
عجیب ہیں آپ بھی میں آپ کا شُکریہ ادا کر رہا ہوں آپ سوری کر رہی ہیں :) ۔
Sorry Again :) ayenda COPY PAST karne pehle Aqal istemaal karlungi :)
 
  • Like
Reactions: AM_

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
وہ تو میں نے استعمال نہیں کی آپ کیوں خفا ہورہی ہیں :( ۔
main kahan Khafa hui :s aayenda aihtiyaat karungi..Wo keh rahi hoon bas :-?? :s
 
  • Like
Reactions: AM_
Top