میں اور سکون" کی تلاش "

  • Work-from-home

chai-men-biscut

Active Member
Feb 3, 2016
211
104
93
میں اور سکون" کی تلاش "

ایک نوجوان نے کسی بزرگ سے عرض کیا کہ حضرت "میں سکون چاہتا ہوں" ، آپ مجھے کوئ طریقہ بتا دیں
ان بزرگ نے فرمایا کہ پہلے تو اپنے فقرے میں سے "میں" نکال دو کیونکہ یہ تکبر کی علامت ہے اور اللہ کو تکبر پسند نہیں ہے
اور پھر اپنے فقرے سے "چاہتا ہوں" نکال دو کیونکہ یہ نفس کی خواہش ہے اور نفس کو خواہش ہلاکت کی طرف لے جاتی ہے
تو جب اپنے فقرے سے یہ دونوں چیزیں نکال دو گے تو باقی جو بچے گا وہ سکون ہوگا.

@Hoorain @shehr-e-tanhayi ,@Shiraz-Khan

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میں اور سکون" کی تلاش "

ایک نوجوان نے کسی بزرگ سے عرض کیا کہ حضرت "میں سکون چاہتا ہوں" ، آپ مجھے کوئ طریقہ بتا دیں
ان بزرگ نے فرمایا کہ پہلے تو اپنے فقرے میں سے "میں" نکال دو کیونکہ یہ تکبر کی علامت ہے اور اللہ کو تکبر پسند نہیں ہے
اور پھر اپنے فقرے سے "چاہتا ہوں" نکال دو کیونکہ یہ نفس کی خواہش ہے اور نفس کو خواہش ہلاکت کی طرف لے جاتی ہے
تو جب اپنے فقرے سے یہ دونوں چیزیں نکال دو گے تو باقی جو بچے گا وہ سکون ہوگا.

@Hoorain @shehr-e-tanhayi ,@Shiraz-Khan

Zabardast mere bhai :)
 
Top