Z Zunaira_Gul TM Star May 16, 2017 1,268 697 263 Jan 14, 2019 #1 میں نے پہنا ہے کفن کی طرح محبت کو یہ وہ لباس نہیں ہے کہ جو بدلا جائے زنیرہ گل