*~~* نماز کی اہمیت *~~*

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
*~~* نماز کی اہمیت *~~*
ابو ہر یرہؓ سے روایت ھے کہ
نبی علیه السلام نے فرمایا :
میں نے ارادہ کیا کہ اپنے جوانوں کو لکڑی کا ڈھیر جمع کرنے کا حکم
دوں پھر نماز کا حکم دوں اور پھر نماز کے لئے اقامت کہی جائے
اور پھر آگ لگا دوں ان لوگوں کے گھروں کو
( جو نماز میں حاضر نہیں ہوتے

(جامع ترمزی #207)

 
Top