نہر کے گرد آباد شہر

  • Work-from-home

amazingcreator

Rida Rehman
TM Star
Aug 9, 2013
3,470
3,515
1,313
جب کوئی آپ سے کسی ایسے شہر کے بارے میں پوچھتا ہے جو نہر کے گرد آباد ہو تو آپ کے ذہن میں پہلا نام اٹلی کے شہر وینس کا آتا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں ایسے متعدد خوبصورت اور پرکشش شہر موجود ہیں جو کہ نہروں کے گرد آباد ہیں

یہ حسین منظر ایمسٹرڈیم کا ہے٬ ایمسٹرڈیم اس سال اپنے نہری نظام کی401ویں سالگرہ منا رہا ہے- اس نہری نظام کی تعمیر کا آغاز 1613 میں کیا گیا جو 1625 مکمل ہوئی- یہ شہر 90 جزیروں اور 1500 پُلوں کی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے-

Bruges کا شمار بیلجیم کے سب سے مقبول ترین سیاحتی مقامات میں ہوتا ہے- اس کی مقبولیت کی بڑی وجہ اس شہر کی خوبصورتی اور یہاں موجود روایتی انداز میں تعمیر کی گئی عمارات ہیں-

چین کے شہر Xitang کی تاریخ 2000 سال پرانی ہے اور یہاں ثقافتی ورثے کی بھی کوئی کمی نہیں ہے- یہاں آنے والے سیاحوں کے لیے سب سے زیادہ دلچسپی کا باعث کشتیوں میں بنائی گئی دکانیں ہوتی ہیں-

بےشک نہروں کے گرد آباد شہروں میں اٹلی کا شہر وینس سب سے مقبول ترین شہر ہے-یہ شہر 118 چھوٹے جزیروں پر قائم ہے اور انہیں آپس میں منسلک کرنے کے لیے پُلوں کا سہارا لیا گیا ہے-

سوئیڈن کا شہر اسٹاک ہوم نہر کے کنارے آباد ہے اور اسے 14 جزیروں پر تعمیر کیا گیا ہے- یہاں موجود کشتیوں کے ذریعے پورے شہر کا نظارہ کرنا ایک منفرد تجربہ ثابت ہوتا ہے-

روس کا شہر سینٹ پیٹرز برگ 18 ویں صدی کے آغاز میں تعمیر کیا گیا اور اس وقت ایک اطالوی آرکٹیکٹ نے اس کا نقشہ ایسا ڈیزائن کیا کہ یہ پورا شہر ایک وسیع نہری نظام کے گرد آباد ہے- یہ شہر متعدد جزیروں پر تعمیر کیا گیا ہے-

جرمنی کے شہر ہیمبرگ کی تعمیر کی ہی پانی پر گئی ہے- اس میں ندیاں ٬ دریا٬ نہریں اور شہر کے مرکز موجود دو جھیلیں بھی شامل ہیں- ان تمام مقامات کو ایک منسلک کرنے کے لیے اس شہر میں 2300 پُل موجود ہیں-

یوں تو برمنگھم نہروں کے گرد آباد نہیں لیکن اس شہر کا نہری نظام نہایت مقبول ہے- اور یہاں وینس سے بھی زیادہ رقبے پر نہریں پھیلی ہوئی ہیں-18ویں صدی کے وسط میں نہری علاقہ 174 میل پر پھیلا ہوا تھا جو کہ اب 114 میل تک رہ گیا ہے-

فلوریڈا کے شہر Cape Coral کو “ واٹر فرنٹ ونڈر لینڈ “ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے- دنیا کے کسی بھی دوسرے شہر کے مقابلے میں یہاں سب سے زیادہ طویل ترین نہریں موجود ہیں- اور یہاں کے نہری نظام نے مقامی ماحولیات کو کافی متاثر اور تبدیل کیا ہے-

بنکاک کی آب و ہوا انتہائی مرطوب اور گرم ہوتی ہے اسی وجہ یہاں کے شاپنگ مال بھی ائیرکنڈیشنڈ ہوتے ہیں- بنکاک کی آبی گزرگاہوں کے لیے طویل ترین کشتیاں سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہیں

@^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @Hira_Khan @Afrasyyab @saviou @Prince-Farry @White orchid @yoursks @HorrorReturns @S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl @Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @NailaRubab @Zoya_numan @virgonakhan @naazii @Bela @p3arl @Gul-e-lala @attiya @Nighaat @Dua001 @Sw33t AnG3L @auov @Heart-Hacker @Mystery @Eshi @Fanii @Ally @mirza37 @thefire1 @Abidi @Duffer @Seap @Guriya_Rani @mARYAm_X_Swaggy @innocent_jannat @Arsalan-Afzal @MIS_MaHa @Madii @AM_ @Raat ki Rani @xortica_ @junaid_ak47

@innocent_jannat @sitara_rani @Shizu @Azeyy @CHINTOO @Pakhtoon @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @pyaridua @JUST LIKE ROZE @StunninG_BeauTy @*fajar*
@fatimanoor @junaid_ak47 @Pakistani_angel @saharkhan @Rahath @Princess_Nisa

  • Like
Reactions: Hira_Khan

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

nice and informative ...
 
Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home

Informative &beautifull sharing
 
Top