AnadiL ••●∂ιѕαѕтєя●•• VIP Nov 24, 2012 72,933 23,237 1,313 Feb 11, 2014 #1 نہ ہو گا "یک بیاباں ماندگی" سے ذوق کم میرا حبابِ موجۂ رفتار ہے نقشِ قدم میرا محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا
نہ ہو گا "یک بیاباں ماندگی" سے ذوق کم میرا حبابِ موجۂ رفتار ہے نقشِ قدم میرا محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا