نہ یہ گورے پہ مرتی ہیں

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0
نہ یہ گورے پہ مرتی ہیں، نہ یہ کالے پہ مرتی ہیں

وہ جو بنگلے میں رہتا ہے، اُسی سالے پہ مرتی ہیں

ہمارا دیکھنا کیا اور تمھارا دیکھنا کیا

کہ یہ تو کار میں سے دیکھنے والے پہ مرتی ہیں
 
  • Like
Reactions: Silent Girl
Top