ٹی ٹی پی كے پیسہ وصول كرنے كا نیا طریقہ

  • Work-from-home

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
ٹی ٹی پی نے اپنے پیدایش سے آج تك پاكستان فوج كی خلاف لڑائی كے لئے پیسہ اكتہا كرنے كا بہت سے طریقے استعمال كیا ہے جس میں جہاد كی نام میں لوگوں كی گھروں میں جا كر زور سے پیسہ لینا اور لوگوں كو اغوا كر كے ان كی گھروالوں سے پیسہ مانگنا شامل ہے . اخباروں كی مطابق اب ٹی ٹی پی والے ایك نیا طریقہ استعمال كر رہے ہیں : بھتہ مانگنا . آج كل ٹی ٹی پی والے مقامی كاروباری شخصیات كو ایك خط بہیچتے ہیں جس میں ان كے تحفظ كے نام جہاد كے نام میں كچھ بڑی رقم طلب كرتے ہیں اور دھمكی دیتے ہیں كہ اگر یہ رقم نہیں ملا تو ان بزنس مینوں كی زندگی كا تحفظ نہیں كی جائیگی اور ان كے خلاف كارروائی ہو جائے گا
جہاں سے میں جانتا ہون اسلام كے نام میں پیسہ دینے كو ذكوة كہتے ہیں اور یہ رقم جو ٹی ٹی پی مانگتا ہے ذكوة نہیں كہا جاتا كیوں كہ ذكوة كا كچھ كندیشنز ہوتا ہے : پہلا تو یہ كہ ذكوة دینا چاہے فرض ہو ، زور سے نہیں لیا جاتا . دوسرہ یہ كہ ذكوة كا رقم ایك شخص كی درآمد كی 2.5 فیصد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیئے . تیسرہ یہ كہ ذكوة جمع كرنے كا میندیٹ صرف ایك اسلامی حكومت پر ہے نہ ایك گروہ جس كا كوئی اپنا ملك اور حكومت ہی نہیں . چوتہا یہ كہ قرآن مجید كے سورة التوبہ ، مباركہ آیت 60 میں ذكوة كی استعمال كے بارے میں ہدایت دیا گیا ہے جس میں « فی سبیل اللہ » تو موجود ہے مگر « جہاد » كا لفظ نہیں جس سے یہ صاف نظر آتا ہے كہ ذكوة اس ترہا سے جہاد كے لئے استعمال نہیں ہو سكتا
ان باتوں كی روشنی میں میں اتنا كہ سكتا ہوں كہ ایك بار پہر ٹی ٹی پی نے اسلام كے نام میں غیر اسلامی اعمال مرتكب ہو جاتا ہے اور یہ بہت افسوس كی بات ہے كہ جس ملك میں جو اسلام اور مسلمانوں كے لئے بنی ہے ، ٹی ٹی پی جیسا گروہ ہر دن كچھ نہ كچھ كر دیتا ہے جس سے اسلام كی نام كو داغ لگے
 

gr8geedo

Newbie
Jul 5, 2013
56
14
8
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ جَآءَكُمۡ فَاسِقٌ ۢ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوۡۤا اَنۡ تُصِيۡبُوۡا قَوۡمًا ۢ بِجَهَالَةٍ فَتُصۡبِحُوۡا عَلٰى مَا فَعَلۡتُمۡ نٰدِمِيۡنَ‏ al Hujarat49:5

O you who believe! If a Fasiq (liar-evil person) comes to you with any news, verify it, lest you should harm people in ignorance, and afterwards you become regretful for what you have done.
posted in this case......
اسلام كے نام میں پیسہ دینے كو ذكوة كہتے ہیں
اسلام كے نام میں پیسہ دینے كو ذكوة كہتے ہیں
اسلام كے نام میں پیسہ دینے كو ذكوة كہتے ہیں
 

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
كیا اسلام میں كسی سے زور زبردستی پیسہ وصول كرنا جائز ہے اور كیا اس پیسہ كو بہی ذكوة كہتے ہیں
 

gr8geedo

Newbie
Jul 5, 2013
56
14
8
كیا اسلام میں كسی سے زور زبردستی پیسہ وصول كرنا جائز ہے اور كیا اس پیسہ كو بہی ذكوة كہتے ہیں
لا اکراہ فی الدین
اسلام میں کسی سے ’’زور زبردستی‘‘ پیسہ وصول کرنا، طلب کرنا حرام ہے۔ حتیٰ کہ خیرات و صدقات بھی رضاکارانہ بنیادوں پر دیئے جاتے ہیں اور ان کی ادئیگی پر کوئی جبر نہیں۔ جب کہ ذکوٰۃ کی ادائیگی ہر صاحب نصاب مومن اور مونہ پر فرض ہے، اور صرف حاکم وقت یا اس کے نامزد کردہ حکام ہی اس کا نافاذ اور وصولی کر سکتے ہیں۔ ذکوٰۃ کی ادائیگی ہر حالت میں صاحب نصاب پر فرض ہے اور اگر اس کے لئے تلوار بھی اٹھانا پڑے تو مباح ہے۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ کا واقعہ مطالعہ کریں۔

تحریک طالبان پر آپ کا الزام من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ اور جن مصادر سے آپ اثر لیتے ہیں وہ ہمارے علم میں ہیں۔ طالبان کا شعار ہے۔۔۔
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی

البتہ اس الزام کے جائز حقدار آپ کی افواج کے سابق سپہ سالار اعلی اور ان کے کاسہ لیس ہیں۔ جنھوں نے خود اپنی کتاب میں کبر و رعونت کے ساتھ اعتراف کیا کہ انھوں نے مسلمان مرد اور عورتوں کو امریکہ کے ہاتھ بیچ کر کروڑوں ڈالر کمائے۔

شرم تم کو مگر نہیں آتی

خلاص
 

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
شعار سب لوگ دیتے ہیں ، اس مطلب یہ نہیں كہ اس پر عمل بہی كرتے ہیں خاص طور پر طالبان . ویسے تحریك طالبان كب سے حاکم وقت یا اس کے نامزد کردہ حکام بن گئے
یہ ہو وہ لنك جہاں سے میں نے یہ بھتہ والی خبر دیكہا تہا . مگر میں جانتا ہوں كہ آپ كہینگے كہ یہ تو ڈان ہے اور ڈان تو یہود اور نصارا كے لئے لكہتا ہے ؛ ہے نہ ؟
www.dawn.com/news/1018671/ttp-demands-protection-money
 

gr8geedo

Newbie
Jul 5, 2013
56
14
8
اچھا! تو آپ ڈان کے ۔قاری۔ ہیں۔ ہم نے تو پہلے ہی تحریر کر دیا تھا کہ آپ کے مصادر ہمارے احاطۂ علم میں ہیں۔
ہر کہ در کانِ نمک رفت نمک شُد
 
Top