چلو اچھا کِیا تم نے

  • Work-from-home

diya ali

TM Star
Nov 23, 2010
1,104
661
1,013
Rawalpindi

چلو اچھا کِیا تم نے

خوابوں کی دُنیا سےہمیں
ہمیشہ دُور ہی رکھا
سُنا ہے
خواب کے تعبیر میں تحلیل ہونے سے ذرا پہلے
اک ایسا مرحلہ ہے
جس میں آنکھیں کھول لی جائیں
تو بینائی نہیں رہتی — .
 
Top