چٹان چھوڑ کے شاہیں سر نہال آیا

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
چٹان چھوڑ کے شاہیں سر نہال آیا
اورعمربھرکی ریاضت پہ خاک ڈال آیا

سگان راہ و طفلان شہرکیاکرتے
فقیہ وقت تو دستارخوداچھال آیا

ستارہ پہلےکبھی اس قدرنہ تھاروشن
یہ کون ہاتھ میرےبخت کواجال آیا

زمانےنےجسےبےتیشہ کردیاتھاکبھی
پہاڑ کاٹ کےخود راستہ نکال آیا
 
Top