چہرے پر سیاہ دھبے دور کریں

  • Work-from-home

doctor121

Newbie
Aug 23, 2010
6
1
0
ان دھبوں کا صرف بیرونی چیزوں سے دور ہونا مشکل ھے ۔ ۔ ۔ یہ عموما آئرن اور وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ آپ کینو اور سیب کا استعمال زیادہ کریں ۔ ۔ ۔ سبزیوں میں ٹماٹر ، گاجر ، اور پالک باقدگی سے کھائے ۔ ۔ ۔ آدھا چمچ لیمبو کا رس، آدھا چمچ ہلدی اور دو چمچے بیسن ملا کر ماسک بنا لیں اور چہرے پر لگائیں ۔ ۔ ۔ 20 منٹ کے لیے لگائیں ۔ ۔ یہ نسخہ چھائیوں کے لیے بہت مفید ھے



Edited by TARIQ SAEED
 
  • Like
Reactions: nasa
Top