کبھی عشق ہو تو پتہ چلے

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI

کبھی عشق ہو تو پتہ چلے

بساط جاں پہ عذاب اترتے ہیں کس طرح
شب و روز دل پہ عتاب گزرتے ہیں کس طرح
کبھی عشق ہو تو پتہ چلے
یہ جو لوگ سے ہیں چھپے ہوئے ، پس دوستاں
تو یہ کون ہیں ؟
یہ جو روگ سے ہیں چھپے ہوئے ،پس جسم و جاں
تو یہ کس لیے ...؟
یہ جو کان ہیں میرے آہٹوں پہ لگے ہوئے
تو یہ کیوں بھلا ...؟
یہ جو لوگ پیچھے پڑے ہوئے ہیں فضول میں
انہیں کیا پتہ،انہیں کیا خبر
کسی راہ کے کسی موڑ پر جو انہیں ذرا
کبھی عشق ہو تو پتہ چلے
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan
Top