کسی کو الوداع کہنا بہت تکلیف ہوتی ہے

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
کسی کو الوداع کہنا
دیکھاۂی کچھ نہیں دیتا
سناہی کچھ نہیں دیتا
فقط کچھ
کپکپاتے الفاظ
جو ہونٹوں پر
ٹھہر جاۂیں
بہت تکلیف دیتا ہے
کسی کو الوداع کہنا
دیکھاۂی کچھ نہیں دیتا
سناۂی کچھ نہیں دیتا
فقط کچھ
کپکپاتے الفاظ
ٹھہر جاۂیں
ابھرتی ڈوبتی دھڑکن اٴسے آواز دیتی ہے
کوئ اپنا کہ جسکا نام
اپنے دل میں لکھا ہو
کہ
جسکے واسطے
دل سے
دعاہیں ہی نکلتی ہیں
تب تک
ابھرتی ڈوبتی دھڑکن
اسے آواز دیتی ہے
کہ
کوئ اپنا کہ جسکا نام
اپنے دل میں لکھا ہو
کہ
جسکے واسطے
دل سے
دعاہیں ہی نکلتی ہیں
اس کو الوداع کہنا
جو دل میں بسا ہو
بڑے ہی من سے جسکو
کبھی اپنا بنایا ہو
بہت تکلیف دیتا ہے
اس کو الوداع کہنا
بہت تکلیف دیتا ہے
اسی کو الوداع کہنا
جو دل میں بسا ہو
بڑے ہی من سے جسکو
کبھی اپنا بنایا ہو
بہت تکلیف دیتا ہے
اس کو الوداع کہنا
بہت تکلیف دیتا ہے​
 

mohammed36

Newbie
Jun 20, 2013
3
0
1
کسی کو الوداع کہنا​
دیکھاۂی کچھ نہیں دیتا​
سناہی کچھ نہیں دیتا​
فقط کچھ​
کپکپاتے الفاظ​
جو ہونٹوں پر​
ٹھہر جاۂیں​
بہت تکلیف دیتا ہے​
کسی کو الوداع کہنا​
دیکھاۂی کچھ نہیں دیتا​
سناۂی کچھ نہیں دیتا​
فقط کچھ​
کپکپاتے الفاظ​
ٹھہر جاۂیں​
ابھرتی ڈوبتی دھڑکن اٴسے آواز دیتی ہے​
کوئ اپنا کہ جسکا نام​
اپنے دل میں لکھا ہو​
کہ​
جسکے واسطے​
دل سے​
دعاہیں ہی نکلتی ہیں​
تب تک​
ابھرتی ڈوبتی دھڑکن​
اسے آواز دیتی ہے​
کہ​
کوئ اپنا کہ جسکا نام​
اپنے دل میں لکھا ہو​
کہ​
جسکے واسطے​
دل سے​
دعاہیں ہی نکلتی ہیں​
اس کو الوداع کہنا​
جو دل میں بسا ہو​
بڑے ہی من سے جسکو​
کبھی اپنا بنایا ہو​
بہت تکلیف دیتا ہے​
اس کو الوداع کہنا​
بہت تکلیف دیتا ہے​
اسی کو الوداع کہنا​
جو دل میں بسا ہو​
بڑے ہی من سے جسکو​
کبھی اپنا بنایا ہو​
بہت تکلیف دیتا ہے​
اس کو الوداع کہنا​
بہت تکلیف دیتا ہے​
original source author
by mohammedmasood
meadows
nottingham
uk
 
Top