(کوئی سمجھے اگر)
.
ارےیار! وہ لڑکی تودیکھ
.
کیوں بھائی؟کیوں.دیکھوں؟ کیاوہ دیکھنےکی حیزہے جسےدیکھاجائے؟
یاردیکھتوسہی بڑی بن. ٹھن کےتیاری کیساتھ نکلی ہےنمائش کرنےکاہی انداز ہے، دیکھ توسہی
.
سوری یار! میں پردہ کرتاہوں،
کیا؟ کیاکہاتم نے؟ پردہ؟
دماغ ٹھیک ہےتمھارا؟
پردہ تولڑکیاںکرتی ہیں.
'میرےبھائی مجھےپتاہےلڑکیوںکے لئےپردہ کاحکم ہےپربھائی لڑکوں کیلئے بھی
پردہ کاحکم ہے اوریہ حکم پہلےلڑکوں.اورپھرلڑکیوں کیلئےہے...