کچھ کتابیں کہ جن کو پڑھنا تھا

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا


کچھ کتابیں کہ جن کو پڑھنا تھا
وہ بھی اب تک یونہی پڑی ہیں کہیں
صرف دو چار ہی ورق پلٹے
دل کو پھر یہ خیال آنے لگا
سارے صفحوں کو چھوڑ دوں ایسے
منجمد سلسلوں میں ہلچل ہو
غم کے صحراؤں میں بھی جل تھل ہو
زندگی کا سبھی ادھورا پن
تم چلے آؤ تو مکمل ہو

 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top