کیا کیلا دنیا سے ختم ہونیوالا ہے ؟

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیلے کے پودے میں ایک وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے باعث اس پھل کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ قدرت نے ہمیں بے تحاشہ پھلوں کی نعمتوں سے نوازا ہے اور ہر موسم کے لیے الگ الگ پھل رکھے ہیں اور یہ پھل نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہیں بلکہ ان میں بہت ساری بیماریوں کا علاج بھی ہے جب کہ کیلا بھی ان پھلوں میں سے ایک ہے جس میں بے شمار غذائیت اور بہت سی بیماریوں کا حل بھی موجود ہے لیکن اب اس پھل کی بقا کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے جس کے باعث دنیا سے اس مزیدار پھل کے ختم ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیلے کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں کیونکہ محققین کا کہنا ہے کہ دن آے مختلف علاقوں میں اگائے گئے کیلوں میں پانامہ فنگس نامی وائرس سنگین حد تک پھیل چکا ہے، کیلوں کی نسل کو نقصان پہنچانے والا وائرس ”پانامہ فنگس“ پودوں آے نظام میںں داخل ہوکر انہ خشک ردتا ہے جس کے باعث پودے مرجاتے ہیں۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یہ وائرس امرا سے دن آے مختلف ممالک میں پھیلا ہے جب کہ محققین کا کہنا ہے کہ لے کے پودوں میں پائے جانے والے اس وائرس تشخص آے اہم اقدامات پر زور دیا ہے

banana.jpg
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Allah na karay k kela khatam ho duniya se............

hum roti khanay pe time waste karne ki bajaey jaldi se kela kha k pait bhar lete hai... baqi phal khanay mein zara zyada time lagta hai.
 
Mazyona

,,,,
TM Star
Dec 10, 2015
2,119
466
83
الارض
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیلے کے پودے میں ایک وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے باعث اس پھل کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ قدرت نے ہمیں بے تحاشہ پھلوں کی نعمتوں سے نوازا ہے اور ہر موسم کے لیے الگ الگ پھل رکھے ہیں اور یہ پھل نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہیں بلکہ ان میں بہت ساری بیماریوں کا علاج بھی ہے جب کہ کیلا بھی ان پھلوں میں سے ایک ہے جس میں بے شمار غذائیت اور بہت سی بیماریوں کا حل بھی موجود ہے لیکن اب اس پھل کی بقا کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے جس کے باعث دنیا سے اس مزیدار پھل کے ختم ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیلے کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں کیونکہ محققین کا کہنا ہے کہ دن آے مختلف علاقوں میں اگائے گئے کیلوں میں پانامہ فنگس نامی وائرس سنگین حد تک پھیل چکا ہے، کیلوں کی نسل کو نقصان پہنچانے والا وائرس ”پانامہ فنگس“ پودوں آے نظام میںں داخل ہوکر انہ خشک ردتا ہے جس کے باعث پودے مرجاتے ہیں۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یہ وائرس امرا سے دن آے مختلف ممالک میں پھیلا ہے جب کہ محققین کا کہنا ہے کہ لے کے پودوں میں پائے جانے والے اس وائرس تشخص آے اہم اقدامات پر زور دیا ہے

View attachment 108849
Allah na kry yaar aisa hua to fruits ka maza hi chala jana :(
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top