گنہاگار

  • Work-from-home

Baazigar

TM Star
Oct 9, 2009
2,441
1,735
113
37
Nawabshah
کچھ مقدر میں لکھا تھا کچھ زمانے نے بنا ڈالا
تیری چاہت نے مجھے گنہاگار بنا ڈالا
تری دید کی کتنی طلب تھی جس روگی کو
تو نے اس روگ کو میرا مرض ناسور بنا ڈالا
چلو بجھا دیں اس عشق کی آگ کو
جسے تو نے اپنی مروت سے آتش نمرود بناڈالا
ہر سوال کا جواب ہے تیرے پاس
تیری انہی اداؤں نے مجھے دیوانہ بنا ڈالا
شکوہ نہیں تجھ سے نہ کوئی شکایت
مجھ توتیری آرزو نے مستانہ بنا ڈالا
اندھیرا بڑھ گیا جوں جوں تمنا کی
تیری خواہش نے میری صبح کو ویرانہ بنا ڈالا
ممکن ہے تو مجھے نہ مل پائے
تیری تمنا نے تجھے لاحاصل بنا ڈالا


 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top