ہر آنکھ اشک بار ہے ان پھولوں کیلئے
،لڑتے تھے کبھی باغ میں جو جهولوں کیلئے
نیند اتنی گہری سو گئے ماؤں کے لاڈلے
-اب کیسے جگائیں گے انکو سکولوں کیلئے
،لڑتے تھے کبھی باغ میں جو جهولوں کیلئے
نیند اتنی گہری سو گئے ماؤں کے لاڈلے
-اب کیسے جگائیں گے انکو سکولوں کیلئے