ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ توں کیا ہے

  • Work-from-home

engr58

Newbie
Nov 15, 2010
93
20
0
65
saudi arabia

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ توں کیا ہے
تم ہی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
چپک رہا ہے بدن پہ لہو سے پیرا ہن
ہماری جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے
جلا ہے دل جہاں جسم بھی جل گیا ہو گا
گریدتے ہو جو اب راخ جستجو کیا ہے
رہی نہ طاقتِ گفتار اور اگر ہو بھی
تو کس امید پہ کہئے کہ آرزو کیا ہے
 
  • Like
Reactions: hoorain
Top