ہمارے سکولوں میں کیا جھوٹ پڑھایا جاتا ہے

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
:eek: sachi mein kia ? mujhy nahn pta tha :s kabhi time mila to zrror inke tareekh dekhoongey k kese the
haan
Ibn Rush

ابن رشد، مغرب کا 'بابائے لادینیت'

مسلم فلسفی ابن رشد کا 10 دسمبر 1198ء کو وفات پائی۔ یورپ میں جتنی شہرت ابن رشد نے حاصل کی، اتنی کسی مسلمان فلسفی یا سائنسدان کو نہیں ملی۔ اس کی بنیادی وجہ ایک تو اس کا یورپ میں پیدا ہونا تھا، اور دوسری اور زیادہ بڑی وجہ اس کا عقلیت پسندی پر زور تھا، جو بعد ازاں یورپی نشاۃ ثانیہ کی بنیاد بنی۔ یہی وجہ ہے کہ اسے یورپ میں لادینیت (سیکولر ازم) کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

ابن رشد کی سب سے مقبول تصانیف ارسطو کی ما بعد الطبیعات پر لکھی گئی شرحیں ہیں۔ جیسا کہ مختصرات و جوامع، تلاخیص یا شروحات صغریٰ اور شروحاتِ کبریٰ۔ اس کے علاوہ اس کی مشہور ترین کتابوں میں امام غزالی کی "تہافت الفلاسفہ" پر لکھی گئی تنقید "تہافت التہافت" اور شرح ما بعد الطبیعہ شامل ہیں۔ اس نے ما بعد الطبیعات کے علاوہ اسلامی فلسفے، منطق، طب، ریاضی، فلکیات، صرف و نحف، الٰہیات، شریعہ اور فقہ پر کتابیں لکھیں لیکن اس کا سب سے اہم و مشہور کام فلسفہ ہی تھا۔ جس میں پیش کردہ چند عقائد عامۃ المسلمین کے عقائد سے ٹکراتے تھے، جس پر اس
کے خلاف فضاء پیدا ہو گئی اور جلد ہی خلیفہ کے عتاب کا نشانہ بنا۔

ایک یہودی یعقوب اناطولی نے ابن رشد کی متعدد کتابوں کے عبرانی میں ترجمے کیے جو بعد ازاں لاطینی میں منتقل ہوئے جبکہ چند تراجم براہ راست عربی سے لاطینی میں ترجمہ کیے گئے۔ ابن رشد کا بیشتر عربی کام تو ضایع کر دیا گیا تھا کیونکہ موحدین کے خلیفہ ابو یوسف یعقوب المنصور نے ابن رشد کو ملحد قرار دینے کے بعد نہ صرف شہر بدر کیا بلکہ اس کی تمام تصانیف کو نذر آتش کرنے کا حکم بھی دے دیا تھا۔ اس لیے اس کا جو کام بھی آج موجود ہے وہ لاطینی و عبرانی ترجمے سے حاصل کردہ ہے۔

زیر نظر ابن رشد کا مجسمہ اسپین کے شہر قرطبہ میں نصب ہے۔
 
  • Like
Reactions: Masoom_girl

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ تو دور کی بات ہے..علامہ اقبال ، سر سید احمد خان پر بھی کفر کے فتوے لگے

han in k bary me to suna wa hy :-ss per kn theek kehta hy kn ghalat ye kesy sabit ho ga??
 
RehmanS

Dasht-e-Wafa
Banned
Apr 6, 2014
1,097
124
48
haan
Ibn Rush

ابن رشد، مغرب کا 'بابائے لادینیت'

مسلم فلسفی ابن رشد کا 10 دسمبر 1198ء کو وفات پائی۔ یورپ میں جتنی شہرت ابن رشد نے حاصل کی، اتنی کسی مسلمان فلسفی یا سائنسدان کو نہیں ملی۔ اس کی بنیادی وجہ ایک تو اس کا یورپ میں پیدا ہونا تھا، اور دوسری اور زیادہ بڑی وجہ اس کا عقلیت پسندی پر زور تھا، جو بعد ازاں یورپی نشاۃ ثانیہ کی بنیاد بنی۔ یہی وجہ ہے کہ اسے یورپ میں لادینیت (سیکولر ازم) کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

ابن رشد کی سب سے مقبول تصانیف ارسطو کی ما بعد الطبیعات پر لکھی گئی شرحیں ہیں۔ جیسا کہ مختصرات و جوامع، تلاخیص یا شروحات صغریٰ اور شروحاتِ کبریٰ۔ اس کے علاوہ اس کی مشہور ترین کتابوں میں امام غزالی کی "تہافت الفلاسفہ" پر لکھی گئی تنقید "تہافت التہافت" اور شرح ما بعد الطبیعہ شامل ہیں۔ اس نے ما بعد الطبیعات کے علاوہ اسلامی فلسفے، منطق، طب، ریاضی، فلکیات، صرف و نحف، الٰہیات، شریعہ اور فقہ پر کتابیں لکھیں لیکن اس کا سب سے اہم و مشہور کام فلسفہ ہی تھا۔ جس میں پیش کردہ چند عقائد عامۃ المسلمین کے عقائد سے ٹکراتے تھے، جس پر اس
کے خلاف فضاء پیدا ہو گئی اور جلد ہی خلیفہ کے عتاب کا نشانہ بنا۔

ایک یہودی یعقوب اناطولی نے ابن رشد کی متعدد کتابوں کے عبرانی میں ترجمے کیے جو بعد ازاں لاطینی میں منتقل ہوئے جبکہ چند تراجم براہ راست عربی سے لاطینی میں ترجمہ کیے گئے۔ ابن رشد کا بیشتر عربی کام تو ضایع کر دیا گیا تھا کیونکہ موحدین کے خلیفہ ابو یوسف یعقوب المنصور نے ابن رشد کو ملحد قرار دینے کے بعد نہ صرف شہر بدر کیا بلکہ اس کی تمام تصانیف کو نذر آتش کرنے کا حکم بھی دے دیا تھا۔ اس لیے اس کا جو کام بھی آج موجود ہے وہ لاطینی و عبرانی ترجمے سے حاصل کردہ ہے۔

زیر نظر ابن رشد کا مجسمہ اسپین کے شہر قرطبہ میں نصب ہے۔
school mian galt nahi parhya ja skta
yeh kisi yahdoodi tareekh dann nein tareekh likhi ho gi
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
han in k bary me to suna wa hy :-ss per kn theek kehta hy kn ghalat ye kesy sabit ho ga??
jab sir syed ahmed khan ne taleem ki baat ki aur english ki tau molvion ne un ki shadeed mukhalft ki thi....... un ko ghalat kehtay walay log ziaada tr molvie thay
 
RehmanS

Dasht-e-Wafa
Banned
Apr 6, 2014
1,097
124
48
bhai rehman... ap apni tareekh khud na banao na... ap ko nahi pata mansoor ki tarah en logon ko jala dia gaya
MAIN BUS YEH JANTA HOUN
K TUM LOGH PEHLY LOGO KO BURA KHENIEN SE PHELY YEH SOCH LO K TUM KHUD KYA HO
AUR JO TUM AJH K ZAMANE MIAN KER RHE HO
AGR US ZAMANIE MAIN KERTY TO TUM KO KYA SAZA DI JATI
 
RehmanS

Dasht-e-Wafa
Banned
Apr 6, 2014
1,097
124
48
kisi dosre ki tarif ungli uthne se pehle khud k bare mian socho phir khud us ki saza k bare main socho jo tum krty ho
kabi us ko galt kabi is ko galt thehrana kya yeh tmhra kaam he bus
tum nien ik purani tareekh ki bhook parh li aur us pe yaqeen ker liya
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
MAIN BUS YEH JANTA HOUN
K TUM LOGH PEHLY LOGO KO BURA KHENIEN SE PHELY YEH SOCH LO K TUM KHUD KYA HO
AUR JO TUM AJH K ZAMANE MIAN KER RHE HO
AGR US ZAMANIE MAIN KERTY TO TUM KO KYA SAZA DI JATI
hahahaah lo ji.... main ne kis ko bura kaha... jo sach hai batata dia.... enn logon ko molivio ki taraf se shadeed mukhlafat ka samna karna para......
 
Top