ہمنگ برڈز (شکر خورہ

  • Work-from-home

Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113

اللہ تعالیٰ خالق کل ہے اور اس کی بنائی ہوئی چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی کاریگری اور صناعی کا ایک ایسا نمونہ ہوتی ہے کہ انسان حیران رہ جاتا ہے۔

لیکن کچھ چیزیں تو ایسا شاہکار ہوتی ہیں کہ جیسے خاص پیار اور قدرت سے انہیں بنایا گیا ہوں ایسی ہی ایک تخلیق ہمنگ برڈز ہیں۔

ہمنگ برڈز جنہیں شکر خورہ بھی کہا جاتا ہے تقریباً ساری دنیا میں ہی پائے جاتے ہیں اور ان کے نام شکر خورہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہ پرندے صرف پھولوں کا رس چوستے ہیں۔

اللہ کی بنائی ہوئی ایک بہترین فلائنگ مشین ہونے کی وجہ سے یہ ان چند پرندوں میں سے ایک ہیں جو ہوا میں ایک ہی جگہ نہ صرف کھڑے رہ سکتے ہیں بلکہ آگے پیچھے اوپر نیچے ہر سمت میں اڑان بھر سکتے ہیں۔






 
  • Like
Reactions: Mas00m-DeVil

Mas00m-DeVil

▬╡мя ℓσηєℓY ╞▬(XulfiQaR)
TM Star
May 4, 2013
3,337
1,680
913
City OF DeVil
Allah Ki !! QuDraat !! AGair Sub Jan Ja yeh!! To Kia Baat hain!!
ALlah !! Ne Her Cheez Main Kuch Nah Kuch!! NimaT !! rakhi hain
 
Top