یاد آیا

  • Work-from-home

Dilpasand

Newbie
Nov 10, 2009
31
5
0
44
گھر اجڑنے کا سبب یاد آیا
وہ تیری شاپنگ تھی اب یاد آیا

باس بولا جو غصے میں انگلش
تیرا لقوہ زدہ لب یاد آیا

جب تیری چنی سی آنکھوں کو دیکھا
زیرہ پاور کا بلب یاد آیا

آج چھپر میں نہا کر فخری
اپنا ٹوٹا ہوا ٹب یاد آیا
 
Top