Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Agr ap force krengi to hum suna deingy ;)) aur phr ap hum sy kbhi bat nhi krengi
ہم کبھی کسی سے خود سے تعلق قطع اور رابطہ منقطع نہیں کرتے۔ اس لئے بے فکررہیں۔ ہم خوش دلی سے سن لیتے ہیں :)۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم کبھی کسی سے خود سے تعلق قطع اور رابطہ منقطع نہیں کرتے۔ اس لئے بے فکررہیں۔ ہم خوش دلی سے سن لیتے ہیں :)۔
اور پھر اندر ہی اندر کڑھتے رہتے ہیں؟ :3
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس سے کسی کا تو کوئی نقصان نہیں۔ :) اور اپنے نقصان کی پرواہ نہیں کرتے۔
ہے تو ۔۔ اس سے آپ دوسرے کی نظر میں تو اچھے بن جاتے ہو لیکن دل صاف نہیں رہتا ;;)
 
Top