Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کپڑا پھٹے تے لگے تروپّا دِل پھٹے کِس سِینا
سجنا باج محمد بخشاء کی مرنا کی جِینا
کوئی کپڑا پھٹ جائے تو اس کو سلائی لگ سکتی ہے، پھٹے ہوئے دل کو کون سی سکتا ہے۔۔
اپنے پیاروں کے بنا جینے مرنے میں کوئی فرق نہیں رہتا
بیلی بیلی ہر کوئی آکھے تے میں وی آکھاں بیلی
اس ویلے دا کوئی نہ بیلی جدوں نکلے جان اکیلی :)۔
ربّا توں بیلی تے سب جگ بیلی ان بیلی وی بیلی
سجناں باہجھ محمد بخشا سُنجی پئی حویلی
دوست دوست تو ہر کوئی کہتا ہے اور میں بھی کہتا ہوں کہ میں فلاں کا دوست ہوں
لیکن اس وقت کا کوئی دوست نہیں ہوتا جب نزع ہوتی ہے۔ تب جان اکیلے ہی نکلتی ہے
یا خدا، اگر آپ دوست ہیں تو سبھی دوست ہیں، حتی کہ دشمن بھی دوست ہیں
محمد بخشا، پیاروں کے بنا گھر ویران پڑا ہے :( ۔
سو سو جوڑ سنگت دے ویکھے آخر وتھاں پئیاں
جنہاں باہجوں اک پل نئیں سی لنگدا اج شکلاں یاد نا رہیاں
سنگت بناتے ہوئے بہت احتیاط کی، طرح طرح کے جوڑ دیکھے، لیکن آخر کاردراڑے پڑ ہی گئیں
جن لوگوں کے بنا ایک لمحہ نہیں گزرتا تھا ، اب انہیں جدا ہوئے اتنا عرصہ ہو گیا کہ صفحہ ذہن سے ان کے چہرے بھی دھندلانے لگے ہیں :( ۔

پاٹا دامن ہویا پرانا،کچرک سیوے درزی ھو ۔
دل دا محرم کوئی نہ مِلیا،جو مِلیا سو غرضی ھو ۔ :)۔
باجھ مُربّی کِسے نہ لدّھی،گَجھی رمز اندر دی ھو ۔
اُوسے راہ وَل جائیے باہو،جس تھیں خلقت ڈردی ھو :)۔
۔
پھٹا ہوا دامن اتنا پرانا ہو چکا ہے، کہ کب سے درزی سینے کی کوشش میں ہے
دل کو سمجھنے والا کوئی ملا ہی نہیں، جو بھی ملا فقط خود غرض
استاد کے بنا گہری چھپی ہوئی رمز کوئی پا ہی نہیں سکتا ۔
ہم تو اسی راہ (دیدارِذات کا راستہ ) کی طرف جائیں گے، جہاں جاتے ہوئے دنیا ڈرتی ہے۔
جَیں دِل عشق خرید نہ کیتا، سودل درد نہ پَھٹی ہو
اُس دل تھیں سنگ پتھرچنگیرے، جو دِل غفلت اَٹّی ہو
جَیں دل عشق حضور نہ منگیا، سو درگاہوں سَٹی ہو
مِلیا دوست نہ اُنہاں باہُو جنہاں چوڑ نہ کیتی تَرَٹّی ہو :)۔

جس دل نےعشق كا سودا نہ كيا اورعشقِ حقیقی سے گهائل نہ ہوا وه دل درد اورسوزسے محروم ہے
اس غافل دل سے تو پتھراچھے ہيں۔
اورجس دل نے خدائے تعالی کی عشق کی طلب نہ کی وه راندۀ درگاہ ہوگيا۔
جو لوگ اپنا تن من گھر بار قربان نہیں کرتے ان لوگوں کو وصالِ تعالی بھی نہیں ملتا۔

@Kavi معذرت اس وقت ایسے ہی دل نہیں چاہ رہا تھا لکھنے کو :( اب سوچا کہ :(۔ خیر سادہ سا ترجمہ کر دیا ہے ۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
:(


ڈونگیاں رمزاں
عشق دیاں.....
جنّاں جان لیاں
او جا پوہنچے نیں پار
جنّاں عشق نوں عشق ای جانیا
او ڈُب گئے نیں وچکار.. :)
عشق کی رمزیں بہت ہی گہری ہیں،
جو لوگ ان رمزوں کو جان گئے وہ تو پار ہو گئے
لیکن جنہوں نے عشق کو فقط عشق ہی سمجھا
وہ بالکل بیچ میں ڈوب گئے کہ نہ ادھر کے نہ ادھر کے۔
@Kavi
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,195
3,477
1,313
Dubai


جن لوگوں کے بنا ایک لمحہ نہیں گزرتا تھا ، اب انہیں جدا ہوئے اتنا عرصہ ہو گیا کہ صفحہ ذہن سے ان کے چہرے بھی دھندلانے لگے ہیں :( ۔
یہ تو سُن رکھا ہے میں نے۔۔۔۔

🙂 بہت شُکریہ مادام ایڈمن
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,195
3,477
1,313
Dubai
عشق کی رمزیں بہت ہی گہری ہیں،
جو لوگ ان رمزوں کو جان گئے وہ تو پار ہو گئے
لیکن جنہوں نے عشق کو فقط عشق ہی سمجھا
وہ بالکل بیچ میں ڈوب گئے کہ نہ ادھر کے نہ ادھر کے۔
@Kavi
نہ خُدا ہی مِلا نہ وِصالِ صنم۔۔۔
نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
qasmeyyyyyyyyyyyyyyyyy???? 🙄
Aur kya me to chali b gai the .. ;))
Canada ka plan hae to mujhey bhi ley chalo...
Plan cancelled:3
satt lag joo -_-
Masla e koi nai
ﻣﺮ ﻣﺮ ﮨِﮏ ﺑﻨﺎﻭﻥ ﺷﯿﺸﮧ، ﻣﺎﺭ ﻭﭨّﮧ ﺍِﮎ ﺑﮭﻨﺪﮮ
ﺩُﻧﯿﺎ ﺍُﺗّﮯ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺭﯾﮩﮧ ﮔﺌﮯ،ﻗﺪﺭ ﺷﻨﺎﺱ ﺳُﺨﻦ ﺩﮮ
CC: @Fantasy @Kavi @shehr-e-tanhayi -_-
Sahi pakry hain
 
Top