یقین کر کہ تیری آنکھ اٹھنے سے پہلے .....ظہور نظر

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یقین کر کہ تیری آنکھ اٹھنے سے پہلے
میری نگاہ کے شیشے میں بال کوئی نہ تھا
بھرے وہ زخم بھی سفاک وقت نے میرے
نظر میں جن کا مری ، اندمال کوئی نہ تھا
ظہور نظر

 
Top