یوم شہادت عمرفاروق رضی اللہ عنہ یکم محرم

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اولی عمر اعلی عمر، برترعمر بالاعمر،

ذات نبی پاک پر سو جان . سے شیدا عمر..

بعد ازخاتم المرسلین، کوئی نبی اٹھنا نہیں،


یہ . سلسلہ چلتا اگر تو اک نبی ہوتا عمر،

آقا میرے صدیق بھی، ہیں آقا. میرے عثمان بھی،


اک طرف مولا علی ہیں، اک طرف مولا عمر...

باد بہاری کی طرح گزرا عراق و روم سے،

ابر کرم بن کر اٹھا ، ایران پر برسا عمر...!!

یوم شہادت
عمرفاروق رضی اللہ عنہ
یکم محرم

 
Top