میں اپنی طرف سے اپنی ٹیم ورک کی طرف سے عاطف بھائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں ہماری ٹیم ان کی محنت ، ان کی دوستوں سے محبت، جذبات اور احساسات کی قدر کرتی ہے اور ٹی ایم کے لئے کی جانے والی کوششوں پر ان کو داد تحسین پیش کرتی ہے۔
آج اپنی مصروفیت کو کچھ دیر اللہ حافظ کہہ کر فورم پر آیا تو یہ گلشن اجڑا ہوا محسوس ہوا ، اللہ ہم پر رحم فرمائے
ایسے ٹھریڈ دراصل دوستوں میں محبت بڑھانے اور ان کے درمیان فرق مٹانے اور دوستوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور ان کے درمیان فیملی رشتہ مضبوط کرنے کا ذریعہ ہوتے ہیں
لیکن بعض اوقات دوستوں کے درمیان کچھ جذباتی باتین ہوجاتی ہیں جس سے ماحول افسردہ ہوجاتاہے ،رشتوں میں دراڑ پرجاتی ہے۔
ان چیزوں کو روکنے کے لئے پہلے سے بہتر پلاننگ کرنی چاہئے اور ایسے رولز رکھیں جائیں جس سے ایسی باتیں پیدا نہ ہو۔
اور اگر کسی طرف سے ایسی بات شروع ہوجائے فوری اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کردی جائیں تاکہ
نہ رہے بانس نہ بجے بانسری
دوستوں کو بھی اس بات کا احساس ہونا چاہئے کہ ایسے کھیل میں ذاتیات پر بات نہ ہو کسی کی پرسنل حیثیت کو ٹھریڈ میں گھسیٹ کر نہ لایا جائے۔ اور نہ کوئی ذاتی نکتہ چینی ہونی چاہئے۔
ہماری ٹیم ورک کی طرف سے یہ محبت جاری رہے گی
شکریہ تمام دوستوں کا
ہماری طرف سے کسی کا دل دکھا ہو، میں معافی چاہتا ہوں اپنی پوری ٹیم ورک کی طرف سے
یہ دوستی کا سفر جاری رہے گا ۔انشاء اللہ