Idea یہ کیسا انصاف ہے ؟

  • Work-from-home

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں نے اپنی بہن ریڈ روز کو ایک میسیج کیا تھا لیکن تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
طلاق پر جو ٹھریڈ پہلے بنایا گیا تھا وہ بحث در بحث کا شکار ہوگیا تھا اور اس میں بہت سے دوست شامل ہوگئے تھے۔ اور میں پہلے بھی اپنا خیال پیش کرچکا ہوں کے میں ایسی بحث کا حصہ نہیں بنتا جس میں وقت کا ضیاع اور گناہ لازم ہو اور انجام سوائے افراتفری اور شور شرابے کے کچھ نہ ہو۔
اسی وجہ سے میں نے اس ٹھریڈ میں پوسٹ کی تھی کہ اس مسلہ پر دوفریقین کے درمیان بات ہو اگر کوئی فریق مجھ سے بات کرنا چاہئے تو میں تیار ہوں۔ لیکن اس وقت کسی دوست کی طرف سے جواب نہیں ملا۔
بحالت مجبوری چند دلائل پر میں نے طلاق ثلاثہ پر ایک ٹھریڈ بنایا۔ جس میں میں نے کسی بھی فرقہ کو نہ نشانہ بنایا نہ کسی دوسرے کے اختلاف پر بات کی۔
چند دن بعد وہاں چئر فل بھائی آگئے اورا ایک حدیث کے ایک راوی کو ضعیف بتاکر پورے ٹھریڈ جس میں قرآن اور صحیح احادیث موجود تھی یہ تاثر دیا بقول چئر فل صاحب کہ: آپ نے اپنی جھوٹی باتیں اور عقائد ثابت کرنے کے لئے ضعیف حدیثوں کا سہارا لیا ہے الله کی پناہ, الله سے ڈر نہیں آپ کو ؟
اس قسم الفاظ کے سہارے سے میری پوسٹ کا مذاق اڑایا گیا اور پوری پوسٹ کو جھوٹا اور من گھڑت بتایا گیا۔ یہ طریقہ بالکل اخلاقی دائرہ کار کے خلاف تھا۔
میں نے اس کا جواب اس لئے نہیں دیا کہ اس طرح یہ معاملہ بحث در بحث کی طرف چلا جائے گا۔ لہذا میں نے چئر فل بھائی کو پورا موقع دیا جو ان کا حق تھا کہ وہ میرے دلائل کے رد میں مکمل پوسٹ جاری کرے اور ساتھ اپنا دعوی اور اس پر دلیل بھی اور مجھے بھی وقت دیا جائے۔
بہرحال اس ٹھریڈ کو کلوز کردیا گیا۔
بعض مسائل فرقہ پرستی پر مبنی ہوتے ہین جن پر بحث کسی صورت جائز نہیں اس سے سوائے نفرت، شدت اور اسلام کے مزاق کے سواء کچھ حاصل نہیں ۔
بعض مسائل علمی اختلاف پر مبنی ہیں اگر ایسے مسائل میں ضد اورشدت فریقین میں نہ پائی جاتی ہو تو ضرور اس پر بات کرنی چاہئے
لیکن نہ صرف اصول اخلاقیات پیش نظر رہے بلکہ جو بات ہو وہ اپنی طرف سے نہ ہو قرآن و سنت اور علماے امت کی تشریحات کے حوالے سے پوری ایماندار اور ذمہ داری سے ہو۔
طلاق کے اس مسلہ میں ایسا اختلاف نہیں ہے۔ کیونکہ اس پر صحابہ کرام اور تابعین کا اجماع ہوچکا تھا اور چاروں آئمہ اربعہ کا بھی اس میں متفق ہیں کوئی اختلاف نہیں۔ آٹھویں صدی کے شروع میں حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور ان کے شاگرد ابن قیم رحمہ اللہ نے پہلی بار اختلاف کیا اور وہ بھی ایک رد عمل کے طور پر انہیں کے چند دلائل پر ہمارے یہ دوست اختلاف کی بنیاد رکھتے ہیں۔ انشاء اللہ اس پر تفصیلی گفتگو ضرور ہوگی اگر دو فریقین کے درمیان بات کی اجازت دی گئی۔
ایڈمن اور موڈریٹر صاحبان کی نگرانی میں یہ بحث ہونی چائے اور اس کے کچھ اصول مرتب ہونے چاہئے۔ پھر دونوں فریقین کا دعوی جاری ہونا چاہئے اس کے بعد اپنے مخالف کے دعوی کی مزید وضاحت کے لے کوئی فریق سوال کرنا چاہے تو سوال کیا جائے۔ پھر دونو فریق اپنے دعوی پر دلائل پیش کرے اس کے بعد طرفین کے دلائل پر دونوں فریق بحث کا باقاعدہ آغاز کرے۔
جو فیصلہ ایڈمن اور موڈریٹر صاحبان کا ہوگا مجھے منظور ہے۔
شکریہ دعاوں کی درخواست ہے

Don
RedRose64
 
RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
Kindly ap log thora sa hosla rakhain.. soon ap sab k Islam rules se related issues solve ho jayeingay
 
Hans_Mukh

~~ Catch Me if u Can~~
VIP
Dec 1, 2008
30,406
14,989
713
Logon Ki Soch May
Islamic Rules are under construction, app sub ehbaab ku bolany k poora moqa diya jaye ga just for some time and we will be back In Shaa Allah soon
 
  • Like
Reactions: Zee Leo

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Islamic Rules are under construction, app sub ehbaab ku bolany k poora moqa diya jaye ga just for some time and we will be back In Shaa Allah soon
bhai qalandar k post me phir se bahes wali bat ayi hy ju is tread me ny ani thi ap is ko del karu ny tu pir majburan muje iska jawab idar hi dena parega
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں نے اپنی بہن ریڈ روز کو ایک میسیج کیا تھا لیکن تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
طلاق پر جو ٹھریڈ پہلے بنایا گیا تھا وہ بحث در بحث کا شکار ہوگیا تھا اور اس میں بہت سے دوست شامل ہوگئے تھے۔ اور میں پہلے بھی اپنا خیال پیش کرچکا ہوں کے میں ایسی بحث کا حصہ نہیں بنتا جس میں وقت کا ضیاع اور گناہ لازم ہو اور انجام سوائے افراتفری اور شور شرابے کے کچھ نہ ہو۔
اسی وجہ سے میں نے اس ٹھریڈ میں پوسٹ کی تھی کہ اس مسلہ پر دوفریقین کے درمیان بات ہو اگر کوئی فریق مجھ سے بات کرنا چاہئے تو میں تیار ہوں۔ لیکن اس وقت کسی دوست کی طرف سے جواب نہیں ملا۔
بحالت مجبوری چند دلائل پر میں نے طلاق ثلاثہ پر ایک ٹھریڈ بنایا۔ جس میں میں نے کسی بھی فرقہ کو نہ نشانہ بنایا نہ کسی دوسرے کے اختلاف پر بات کی۔
چند دن بعد وہاں چئر فل بھائی آگئے اورا ایک حدیث کے ایک راوی کو ضعیف بتاکر پورے ٹھریڈ جس میں قرآن اور صحیح احادیث موجود تھی یہ تاثر دیا بقول چئر فل صاحب کہ: آپ نے اپنی جھوٹی باتیں اور عقائد ثابت کرنے کے لئے ضعیف حدیثوں کا سہارا لیا ہے الله کی پناہ, الله سے ڈر نہیں آپ کو ؟
اس قسم الفاظ کے سہارے سے میری پوسٹ کا مذاق اڑایا گیا اور پوری پوسٹ کو جھوٹا اور من گھڑت بتایا گیا۔ یہ طریقہ بالکل اخلاقی دائرہ کار کے خلاف تھا۔
میں نے اس کا جواب اس لئے نہیں دیا کہ اس طرح یہ معاملہ بحث در بحث کی طرف چلا جائے گا۔ لہذا میں نے چئر فل بھائی کو پورا موقع دیا جو ان کا حق تھا کہ وہ میرے دلائل کے رد میں مکمل پوسٹ جاری کرے اور ساتھ اپنا دعوی اور اس پر دلیل بھی اور مجھے بھی وقت دیا جائے۔
بہرحال اس ٹھریڈ کو کلوز کردیا گیا۔
بعض مسائل فرقہ پرستی پر مبنی ہوتے ہین جن پر بحث کسی صورت جائز نہیں اس سے سوائے نفرت، شدت اور اسلام کے مزاق کے سواء کچھ حاصل نہیں ۔
بعض مسائل علمی اختلاف پر مبنی ہیں اگر ایسے مسائل میں ضد اورشدت فریقین میں نہ پائی جاتی ہو تو ضرور اس پر بات کرنی چاہئے
لیکن نہ صرف اصول اخلاقیات پیش نظر رہے بلکہ جو بات ہو وہ اپنی طرف سے نہ ہو قرآن و سنت اور علماے امت کی تشریحات کے حوالے سے پوری ایماندار اور ذمہ داری سے ہو۔
طلاق کے اس مسلہ میں ایسا اختلاف نہیں ہے۔ کیونکہ اس پر صحابہ کرام اور تابعین کا اجماع ہوچکا تھا اور چاروں آئمہ اربعہ کا بھی اس میں متفق ہیں کوئی اختلاف نہیں۔ آٹھویں صدی کے شروع میں حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور ان کے شاگرد ابن قیم رحمہ اللہ نے پہلی بار اختلاف کیا اور وہ بھی ایک رد عمل کے طور پر انہیں کے چند دلائل پر ہمارے یہ دوست اختلاف کی بنیاد رکھتے ہیں۔ انشاء اللہ اس پر تفصیلی گفتگو ضرور ہوگی اگر دو فریقین کے درمیان بات کی اجازت دی گئی۔
ایڈمن اور موڈریٹر صاحبان کی نگرانی میں یہ بحث ہونی چائے اور اس کے کچھ اصول مرتب ہونے چاہئے۔ پھر دونوں فریقین کا دعوی جاری ہونا چاہئے اس کے بعد اپنے مخالف کے دعوی کی مزید وضاحت کے لے کوئی فریق سوال کرنا چاہے تو سوال کیا جائے۔ پھر دونو فریق اپنے دعوی پر دلائل پیش کرے اس کے بعد طرفین کے دلائل پر دونوں فریق بحث کا باقاعدہ آغاز کرے۔
جو فیصلہ ایڈمن اور موڈریٹر صاحبان کا ہوگا مجھے منظور ہے۔
شکریہ دعاوں کی درخواست ہے
بھائی قلندر آپ اخلاقیات کی بات کرتے ہو اور خود اپنا بوریا بستر لیکر ادھر گھس پڑے میں چاہوں تو آپکی ہر بات کا جواب یہیں دے سکتا ہوں لیکن میں انتظامیہ کا انتظار کر رہا ہوں کے وہ کوئی مناسب قدم اٹھیں
اس طرح کی چوٹی ہرکتیں نہ کرو آپکو وہ ہی پرانی باتیں ادھر بولنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی
جب انتظامیہ کوئی فیصلہ لے پھر اس ٹوپک پر بات ہو جاۓگی اور بھی کسی ٹوپک پر آپکو میرے ساتھ لب کشائی کرنی ہو تو میں تیار ہوں ان شاءاللہ
 
  • Like
Reactions: Qalandar

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
ISLAM ke kisi muaamle mein behes o mubaahise ki zarurat nahin

ISLAM mein nahin ke kisi aur ko apni baat jabaran manwa dein

balke bas eik dafa keh dena hai wo bhi Quran ki aayat aur
durust ahadees se

ab eik dafa kehne ke baad agla banda maane na maane

uska aemaal uske zimme ye firqa wariyat ke riwaajon ke tehet

itne bare bare manaazron ki zarurat hi kya hai ??
 
Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
Islamic Rules are updated again.
http://www.tafrehmela.com/threads/islamic-rules-updated.199703/

Is dafa islamic rules ko update kia hai tamam bahes or sab k beleives ko madd e nazer rakhte howay.
So agar topic starter ko lagta hai k wo in rules k mutabiq diye gaye thread may apna point beyaan kar sakte hain to please us thread ko report kijiye open karnay ki....

This thread is now re open for topic related discussion only !!
 
muje nae rules ka first point hi samaj me ny aya

الله، قرآن، حدیث اور صحابہ کیلئے کوئی بات نہیں کی جاۓ گی

ap thura tabsara karte kia idar ?

vote down thread ka b samaj ny aya wu ap us thread me my ne comment kia hy udar samjadu
 
  • Like
Reactions: star24

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
muje nae rules ka first point hi samaj me ny aya

الله، قرآن، حدیث اور صحابہ کیلئے کوئی بات نہیں کی جاۓ گی

ap thura tabsara karte kia idar ?

vote down thread ka b samaj ny aya wu ap us thread me my ne comment kia hy udar samjadu
There is a typo in it.. should be fixed soon
 
  • Like
Reactions: mirza37
Top