‎"تمھارے نام" میری آخری خوائش

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI


‎"تمھارے نام" میری آخری خوائش

مِرے ساتھی
مِری یہ رُوح میرے جسم سے پرواز کر جائے
تو لوٹ آنا

مِری بے خواب راتوں کے عذابوں پر
سسکتے شہر میں تُم بھی
ذرا سی دیر کو رُکنا

مِرے بے نُور ہونٹوں کی دُعاؤں پر
تُم اپنی سرد پیشانی کا پتھر رکھ کے رو دینا

بس اِتنی بات کہہ دینا
’’مجھے تُم سے محّبت ہے
 
  • Like
Reactions: l0velyImi
Top