صبر كا مقام
==========
==========
علي رضي الله عنه کہتے ہیں
" ایمان میں صبر کا مقام وہی ہے جو جسم میں سر کا مقام ھے "
یعنی جس طرح سر کی بہت اہمیت ہے ایمان مین صبر کی بھی اسی طرح اہمیت ہے سر گیا تو زندگی گئی صبر گیا تو ایمان جانے کا خطرہ ھے
_________________
قال علي رضي الله عنه
(( الصبر من الايمان بمنزلة الرأس من الجسد . ))
[ صحيح كتاب الزهد للفريوائي رقم ١٢٨ ]
(قال الفريوائي : اسناده حسن)