123

  • Work-from-home

Delta

Active Member
Jun 11, 2014
168
33
28
جب خواہشیں مُردہ ہونے لگیں تو پہلے انسان چپ ہوتا ہے، اپنے اندر خوابوں کی قبریں بناتے بناتے انسانوں سے کٹ جاتا ہے

- پہلی قبر--- دوسری قبر--- تیسری

دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے
-
اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے ؟؟؟ گہرا سنّاٹا
 
Top