Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
منزلِ عشق پہ تنہا پہنچے، کوئی تمنا ساتھ نہ تھی
تھک تھک کر اس راہ میں آخر اک اک ساتھی چھوٹ گیا

فانی ہم تو جیتے جی وہ میت ہیں بے گور و کفن
غربت جس کو راس نہ آئی اور وطن بھی چھوٹ گیا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
میرے لئے تو حرف دعا ہو گیا وہ شخص
سارے دکھوں کی جیسے دوا ہو گیا وہ شخص

میں آسماں پہ تھا تو زمیں کی کشش تھا وہ
اترا زمین پر تو ہوا ہو گیا وہ شخص
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
تم ثروت کو پڑھتی ہو
کتنی اچھی لڑکی ہو

بات نہیں سنتی ہو کیوں
غزلیں بھی تو سنتی ہو

کیا رشتہ ہے شاموں سے
سورج کی کیا لگتی ہو

لوگ نہیں ڈرتے رب سے
تم لوگوں سے ڈرتی ہو

میں تو جیتا ہوں تم میں
تم کیوں مجھ پہ مرتی ہو

آدم اور سدھر جائے
تم بھی حد ہی کرتی ہو

کس نے جینز کری ممنوع
پہنو اچھی لگتی ہو
 
  • Like
Reactions: Fantasy

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
اگر تم...
میری آنکھوں میں
مجسم دیکھ لو خود کو
مجھے پورا یقیں ھے
کہ تمھیں میری محبت سے
بلا کا "عشق" ھو جائے
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,212
3,477
1,313
Dubai

زندہ رہا تو کرتا رہوں گا محبت ہمیشہ
میں صاف کہہ رہا ہوں مجھے مار دیجیئے
 
  • Like
Reactions: Spirit

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
زندہ رہا تو کرتا رہوں گا محبت ہمیشہ
میں صاف کہہ رہا ہوں مجھے مار دیجیئے
معلوم ہے مجھے کہ بڑا جرم ہے یہ کام
میں خواب دیکھتا ہوں مجھے مار دیجئے

جو زخم بانٹتے ہیں انہیں زیست پہ ہے حق
میں پھول بانٹتا ہوں مجھے مار دیجئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,212
3,477
1,313
Dubai

سنا ہے میں نے اذیت مزہ بھی دیتی ہے
سنا ہے دل کی خلش میں سکوں بھی ہوتا ہے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
اے دل کی خلش چل یونہی سہی چلتا تو ہُوں انکی محفل میں
اُس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
ہاں یاد مُجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا
اس راہِ محبت میں کوئی درپیش جو مُشکل آ جائے
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Spirit

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
یہ ظلم ہے کہ ظلم کو کہتا ہوں صاف ظلم

کیا ظلم کر رہا ہوں مجھے مار دیجئے{(wallbash)}
Array Array diwaar toot jaye gii.....8->

زندہ رہا تو کرتا رہوں گا ہمیشہ پیار
میں صاف کہہ رہا ہوں، مجھے مار دیجیے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
جیسے جڑیں شـــــــجـــــــر کی گڑی ہوں زمین میں
پیوست میرے ســـــیـــــــنے میں یوں ہو گیا ھے و
ہ
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
Array Array diwaar toot jaye gii.....8->

زندہ رہا تو کرتا رہوں گا ہمیشہ پیار
میں صاف کہہ رہا ہوں، مجھے مار دیجیے
میں پوچھنے لگا ہوں سبب اپنے قتل کا
میں حد سے بڑھ گیا ہوں مجھے مار دیجئے
 
  • Like
Reactions: Fantasy
Top