Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
تم کو وحشت تو سکھا دی ہے، گزارے لائق
اور کوئی حکم؟ کوئی کام، ہمارے لائق؟
تم کو وحشت تو سکھا دی ہے، گزارے لائق
اور کوئی حکم؟ کوئی کام، ہمارے لائق؟

معذرت! میں تو کسی اور کے مصرف میں ہوں
ڈھونڈ دیتا ہوں مگر کوئی تمہارے لائق

ایک دو زخموں کی گہرائی اور آنکھوں کے کھنڈر
اور کچھ خاص نہیں مجھ میں نظارے لائق

گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کچھ بھی نہیں
دیکھ! مجھ جیسے شجر ہوتے ہیں آرے لائق

دو وجوہات پہ اس دل کی اسامی نہ ملی
ایک) درخواست گزار اتنے؛ دو) سارے لائق

اس علاقے میں اجالوں کی جگہ کوئی نہیں
صرف پرچم ہے یہاں چاند ستارے لائق

مجھ نکمے کو چنا اس نے ترس کھا کے عمیر!
دیکھتے رہ گئے حسرت سے بچارے لائق
One of the fvrts..(yes) (2)
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
‏میرے سارے الفاظ اُسے حیرت سے تکتے رہے ....

وہ شخص کچھ ایسے اپنی باتوں سے مُکر گیا....
 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

تیرا نام ہی آیا تھا لب پر کہ ساری خلقت چیخ اُٹھی
!تیرا ہاتھ پکڑ کر سڑکوں پر تیرے ساتھ چلے تو کیا ھو گا
 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

صِرف ہرجائی پَن کی بات نہیں
اب ہمیں لوگ کیا نہیں کہتے
اس قدر ظلم سہہ کے بھی اے دوست
ہم تجھے بے وفا نہیں کہتے
 
  • Like
Reactions: Spirit

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
صِرف ہرجائی پَن کی بات نہیں
اب ہمیں لوگ کیا نہیں کہتے
اس قدر ظلم سہہ کے بھی اے دوست
ہم تجھے بے وفا نہیں کہتے
Unhen bewafa Jo kahun to toheen hai wafa ki
WO wafa nibha rahy hein kabhi idhr, kabhi udhr…;));));))
 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

آدم سے چل رہا ھے خطاؤں کا سلسلہ
انسان اپنے باپ کے نقشِ قدم پہ ھے
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
رومی سرمد بُلّھا باھُو
ہر ایک نَفَس یا ھو یا ھُو
شبلی کی طرف بانہیں کر کے
منصور مجھے دہراتا ہے
مجھے عشق فقیر بلاتا ہے !

حق یار علی زریون پِیا
وہی سندر عشق جنون پِیا
جو ہر دم خیر سکون پِیا
مجھے اپنی راہ دکھاتا ہے
مجھے عشق فقیر بلاتا ہے
مجھے عشق فقیر بلاتا ہے !
 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

نہ اپنــے ساتھ ہوں نہ تیرے پاس ہوں
میں کئی دنوُں سے یوں ہی اُداس ہوں
 
  • Like
Reactions: H@!der
Top