Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
رضائے یار پہ ، خواھش کو وارنے والے
عجب سخی ھیں ، محبت میں ھارنے والے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
رضائے یار پہ ، خواھش کو وارنے والے
عجب سخی ھیں ، محبت میں ھارنے والے
Anjaam Ki Parwah Hai To Rabte Chor Do Hum Se
Humare Khoon Me Zid Hai Or Zid Me Jaan Bhi Jati Hai...
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے

میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے !
 

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
پلکیں نوچ لے سجناں ، آنکھ میں پھیر سلائیاں

کھال ادھیڑ دے لیکن ، طعنے مار نہ سائیاں
:oo{(cry2)}{(cry2)}

روح جدا کر تن سے ، تن سے الگ پرچھائیں
چورا چورا کر دے ، توڑ مروڑ کلائیاں۔۔۔۔
پلکیں نوچ لے سجناں ، آنکھ میں پھیر سلائیاں
کھال ادھیڑ دے لیکن ، طعنے مار نہ سائیاں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
کون جانتا ہے_____ دل کی آنچ پر ھم نے۔۔۔

آنسوؤں کو پگهلا کر_____ قہقہہ بنا ڈالا۔۔!!۔
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. زندگی کا سفر کاٹنا ہے اگر، آگ پر رقص کرنے کا فن سیکھ لے
    جسم چاہے جلے، روح پھولے پھلے، جینا چاہے تو مرنے کا فن سیکھ لے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. تُو بھی ہمیں بِن دیکھے گزر جائے گا اک دن
    کچھ سوچ کر ہم بھی تجھے آواز نہ دیں گے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Wo Sayibaan Chin Gaya To Koi Gham Nahee
Abhi To Merey Sir Pe Ye AasmaaN Baaqi Hai

Kashti Zara Kinaarey Ke Qareeb Hi Rakhna
Bikhri Hoyi Lehron Mein Abhi Toofaan Baaqi Hai
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
ترے وعدے کی حقیقت تو عیاں ہے لیکن.
آہ وہ لوگ جو مجبورِ یقیں ہوتے ہیں...!
کیوں نہ اِک جھوٹی تسلی پہ قناعت کر لیں..
لوگ کہتے ہیں عدم خواب حسیں ہوتے ہیں.....
 
  • Like
Reactions: Kavi

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
تجھُ سے بچھڑا تو اُجڑتا ہی چلا جاؤں گا
پر تیرا حکم ہے سو حکم بجا لاؤں گا

جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو تو بتانا مجھکو ۔ ۔ ۔،
میں تمھیں ریت کے ذروں سے اُٹھا لاؤں گا
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top