Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یوں تو سمیٹ لایا تھا ہر چیز گاوں سے
دھاگے تمہارے نام کے درختوں پہ رہ گئے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
ادھورا چھوڑ کے خود رو پڑا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا
سہنے والے کمال کرتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,195
3,477
1,313
Dubai

اب کسی آنکھ کا جادو نہیں چلتا مجھ پر
وہ نظر بھول گئی ہے مجھے پتھر کر کے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا
جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ڈوبے ہوئوں کو ہم نے بٹھایا تھا اور پھر
کشتی کا بوجھ کہہ کے اتارا ہمیں گیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں
ہمارے دکھ ہیں کہ دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏چاہت کے جو درخت تھے وہ بانجھ ہوگئے
‏خود غرضیوں نے رکھ دی محبت سمیٹ کے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,195
3,477
1,313
Dubai

لگتا ہے کئی راتوں کا جاگا تھا مصور
تصویر کی آنکھوں سے تھکن جھانک رہی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
قدم قدم پہ رلایا ہمیں مقدر نے
ہم ان کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لگتا ہے کئی راتوں کا جاگا تھا مصور
تصویر کی آنکھوں سے تھکن جھانک رہی ہے
شاید کئی راتوں سے نہ سویا تھا مصور
تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن تھی
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سوچ رہا ہوں گٌم ہو جاؤں
اپنی ذات کے کھنڈر کھودں
اپنی آنکھ کے خواب ٹٹولوں
اپنے آپ سے سب کچھ بولوں
درد سنبھالوں زخم کھنگالوں
سوچ رہا ہوں گٌم ہو جاؤں
یعنی کہ میں۔۔"تٌم" ہو جاؤں۔
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,195
3,477
1,313
Dubai

باقی کے سب خسارے میں دیکھوں گا بعد میں
پہلے میں اُس کی آنکھ کی نفرت سمیٹ لوں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کیا علم کہ روتے ہوں تو مر جاتے ہوں
وہ لوگ جو آنکھوں کو کبھی نم نہیں کرتے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top