Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
me aaj bhi bhola nhi aadaab e jawani
me aaj b aurun ko naseehat nhi krta
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم روشن آنکھوں والوں کے
سب خواب شکستہ ہوتے ہیں

ap k dill ki awaz :))
ہر دفعہ سوچ کے لگاتا ہوں
اب کے ہوگا یہ آخری سگریٹ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313


مَیں جانتا ھوں ببُول اور گلاب کے معنی
ببُول یعنی زمانہ ، گلاب یعنی تُو !

کہاں یہ ذرّہء تاریک بخت یعنی مَیں
کہاں وہ نُور بھرا ماھتاب یعنی تُو !
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai

اِس سے پہلے کہ رُت بدل جائے
اپنے سارے گلاب لے جانا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

اس وا سطے لوگوں کو سنائی نہیں دیتے
ہم آہ تو بھرتے ہیں دہائی نہیں دیتے​

کچھ درد ہیں ایسے کہ جو چہرے سے عیاں ہیں
کچھ زخم ہیں ایسے جو دکھائی نہیں دیتے​
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai

یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو

 
  • Like
Reactions: Layla

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main

یہ روگ لگا ہے جب سے ہمیں، رنجیدہ ہوں میں بیمار ہے وہ
ہر وقت تپش، ہر وقت خلش بے خواب ہوں میں،بیدار ہے وہ
جینے سے ادھر بیزار ہوں میں، مرنے پہ ادھر تیار ہے وہ
اور ضبط کہے فریاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai

یہ کون آنسووں کی سزا دے گیا مجھے
جینے کی جاتے جاتے دُعا دے گیا مجھے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
اِک ایسی دُھن کہ نہیں پھر کبھی سُنی میں نے
وہ مُنفرد سا ہنسی میں کمال رکھتی تھی
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai

ہجر کے سارے فسانے، سب بہانے سچ مگر
کچھ مسائل اور بھی تھے، اُس کے میرے درمیاں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Ya to dariyaa meiN badal jaaooN ki lahreiN uttheiN

Ya bagooloN ka kahaa maan looN aaNdhi ho jaaooN
 

Rana-Rehman

smile is best
TM Star
Apr 17, 2016
1,402
103
213
شیخوپورہ
Yaad Aaon To Bas Itni Si Anayat Karna
Apne Badlay Huey Lehjay Ki Wazahat Karna
یاد آؤ گی جب تو کیا تم،،
تفصیل شکوہ سننے چلی آؤ گی تم

یہ بس قصے کہانی لکھاوٹ ہیں،،
کوئی بستا ہے تو پھر کہا وابستہ ہے،،

کوئی اجڑے رہے تاعمر ایسا بھی کیا اب ظلم،،
یہ سدا تمہاری وقتی ہے وقت بدلنے پہ تم بدلو گے

کبھی بچوں کہ پیمپر بدلو گے کبھی پیاز کاٹتے رو گے،،
ان حالات میں تجھ کو وضاحت کیسی کوئی ترکیب کتاب میں بیجوں گا


نمک مرچ مسالے والی سردی گرمی ٹوٹکے والی،،
اک عینک تم خرید کر رکھنا بس تھیک سے پڑھنا کتاب وہی،،

ورنہ ساس جتی پالینے وے تمہارے یہ قصے بننے،،
پھر تعنوں کی بارات اور تم نے رونا آدھی آدھی رات

کوئی چاند تارہ بھی نہیں دیکھنا تم کو،،
ہوتی ہیں ایسی ساہ رات


ہیہیہی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai
آنکھوں کے چراغوں میں اُجالے نہ رہیں گے
آ جائو کہ پھر دیکھنے والے نہ رہیں گے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
maanoos ho chala tha tasalli se haal_e_dil
phir tu ne yaad aa k badastoor ker dia

be-taabiyoN se chhup na saka maajraye-dil
aakhir, huzoor_e_yaar bhi mazkoor ker dia
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai

چشمِ غربت بھی ہے آمادئہ سیلاب یہاں
اب کے دریا سے کہو اپنے کناروں میں رہے
 
Top